السلام علیکم
اُمید ہے آئی ٹی دُنیا کے تمام اراکین بخیروعافیت ہونگے
آج جس مسلئے کے پیشِ نظر میں یہ دھاگہ ترتیب دے رہا ہوں وہ پاکستانی اور خاص طور پر آئی ٹی دنیا کے انڈرائیڈ یوزرز کیلئے ایک کافی توجہ طلب مسلہ ہے
آپ نے اکثر نوٹ کیا ہوگا کہ آپکا انڈرائیڈ سیٹ اردو سپورٹ نہیں کرتا
یہ پرابلم زیادہ تر ایچ ٹی سی اور سونی کے سیٹس میں ہے،البتہ سام سنگ کے اکثر سیٹس اردو سپورٹ کرتے ہیں
تو آپ کو کافی جگہ اردو کا سامنا کرنا پڑھتا ہے
٭٭براوذنگ کے وقت،جیسا کہ آئی ٹی دُنیا پر
٭٭ایس ایم ایس ریڈ کرتے وقت
٭٭ ڈکشنری وغیرہ ایپ کے دوران
براوزنگ میں اردو پرابلم اور مختلف جگہوں پر اردو لکھنے کیلئے آپ یہ تھریڈ وزٹ کریں
-=<Android & Urdu>=- اینڈرائیڈ میں اردو کا مکمل حل
ایس ایم ایس کے دوران اردو کو واضح طور پر پڑھنے کیلیے آپ یہ ایپ یوز کر سکتے ہیں جسکا نام ہے
Mirsal
اس ایپس سے انشاء اللہ آپ تمام اردو میسجز کسی بھی سیٹ میں چاہے وہ اردو سپورٹ کرے نا کرے ،پلگ ان موجود ہو نہ ہو،بآسانی ریڈ کرپائیں گے
Updated
January 17, 2012
Size
628KB
Current Version
0.7.5
Requires Android
1.5 and up
اسکرین شاٹ
مارکیٹ لنک
میڈیا فائر لنک
فور شئیرڈ لنک
Bookmarks