وعلیکم اسلام
جزاک الله خیرا
آپی آپ نے بہت ہی اچھا کام کیا سچ بولو تو میں نے بھی قرآن پاک کا سارا ڈیزائن تیار کر لیا تھا بس ٹائم کی کمی کی وجہ سے پورا نہیں کر سکتا اب آپ ایک بار مکمل کر لیں پھر میں پوسٹ کروں گا ان شاء الله
الله رب ال عزت آپ کو اس کا آجر دے آمین ثم آمین