Translated by Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
Last edited by Fatima Iqbal; 17th September 2012 at 08:48 PM.
السلام علیکم
اللہ سے دُعا ہے کہ اللہ اس کام کا اجر دے آمین ثمہ آمین
جزاک اللہ۔
آپ نے بہت ہی پیارا کام کیا ہے۔
اللہ پاک آپ کو 30 سپارے مکمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔آمین۔
اللہ پاک آپکے تمام اہل و عیال کو اِس کا ثوابِ جاریہ دے۔۔۔آمین ثم آمین۔
Bohat Hi Pyara Thread
Aur Sadqa-e-Jariya
Khushi Hoi Deikh Kar
Shukriya Fatima Aapi
Allah Pak Ajar De Aamin Sum Aamin
ماشاء اللہ ۔۔۔
بہت عمدہ شئیرنگ۔۔
آپی آپ نے تو اجر لوٹ لیا ۔۔ اللہ پاک جزائے خیر سے نوازے اور آخرت کے لیے ذخیرہ بنائے۔۔ آمین
میری دعا اور خواہش کہ آپ تیس پارے مکمل کریں کہ میں گنہگار بھی کہہ سکوں کہ میری آپی نے الحمدللہ تیس پارے ترجمے کے ساتھ شئیر کیئے ۔۔ اللہ پاک توفیق نصیب فرمائے۔۔ آمین
تھریڈ اسٹکی
Bookmarks