اسلام وعلیکم
ہمارے ہیاں ایک کمپیوٹر شاپ والا ہے
وہ ونڈو ایکس پی انسٹال کر کے دیتا ہے 500 روپے میں 5سال کی گارنٹی کیساتھ
اور واقعی ونڈو خراب نہیں ہوتی
اب یہ بھی بتاتا ہوں اس میں کوئی بھی سوفٹ ویر انسٹال کروں
تو وہ تب تک چلتا ہے جب تک سیسٹم ریسٹارٹ نہیں ہوتا اس کے بعد وہ غائب ہوجاتا ہے
اگروہ شاپ والا خود سوفٹ ویر انسٹال کرے تو وہ غائب نہیں ہوتا
اس میں ایک ڈائیمنڈ ٹول اور 7-زیڈ اور یو ایس بی سیکیورٹی انسٹال ہے
اگر اور کوئی سوفٹ ویر انسٹال ہے تو اس کا پتا نہیں
اب آپ بتائیں کہ یہ کون سا میجک ہے
Bookmarks