آئی ٹی دنیا کے تمام ممبرز کو پرنس کا سلام
امید کرتا ھوں کہ تمام دوست ایمان کی اچھی حالت میں یہ تھریڈ پڑھ رھے ھوں گے
تو دوستو آتے ھیں اصل کام کی جانب.
میں آپ لوگوں کے لیے ایک ایسا سافٹ وئیر لے کے آیا ھوں جس کی مدد سے آپ ونڈو ایکس پی کی بوٹ ایبل یو ایس بی بنا سکتے ھیں.
سافٹ ویئر کا نام ھے "ون ٹو فلیش"
سایز 25ایم بی
باقی آپ سکرین شاٹ دیکھیں اور مجھے اجازت دیں.
اور ھاں تھینکس پے کلک کرنا مت بھولیے گا.
والسلام پرنس
Bookmarks