وعلیکم اسلام
آپ نے بہت اچھا تھریڈ بنایا الله رب ال عزت ہم گنہگاروں کو بھی کسی قابل کر دے اور ہم سے بھی کچھ کام لیے
ہم رسول پاک ﷺ کی شان میں گستاخی کرنے والوں کو جڑ سے مٹا دیں اور اس کام کے لیے تمام مسلمانوں کا ایک ہونا ضروری ہے ظالم حکمرانوں سے اور ان دنیاوی خواھشات سے جان چرانا ہو گئی،
الله رب ال عزت ہم سب کے دلوں میں رسول پاک ﷺ کی سچی محبت کا جزبہ پیدا کرے آمین ثم آمین
اور ایک عاشق رسول ﷺ کی موت دے آمین ثم آمین
جزاک الله خیرا
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
کاش اللہ پاک ہم میں بھی وہ جذبہ ایمانی پیدا کرے
آمین
جزاک الله
آپ سب کی ریپلائی کا شکریہ
BUhut he ache malumat hai. MAi es k baray mai janna chahta ta k pehlay zamany mai es tarha k waqeyat howay thay ya nahe aur us k khilaf kya hota tha. yai hum sub musalmano k leyai emtehan hai. ALLAH PAK hum sub ko es gustakh ka abrat nak anjaam dekayai. AUr humay ISLAM k rastay par chalnay ke tawfeeq ata farmayai.
Bookmarks