Page 3 of 3 FirstFirst 123
Results 25 to 33 of 33

Thread: windows help

  1. #25
    Join Date
    30 Aug 2012
    Location
    Rawalpindi
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    437
    Threads
    8
    Credits
    925
    Thanked
    85

    Default

    کو کھولنے کے لیے ذیل میں دیا گیا طریقہ اختیار کریں؛Paint؛
    پر کلک کریں؛Run پر کلک کریں اور پھر Start؛۱۔ سب سے پہلے
    دبائیں۔Windows key + Rسے Keyboardوالا آپشن نظر نہیں آ رہا تو اپنےRunنوٹ: اگر


    میں یہ لکھیں؛Dialog boxوالےRun؛۲۔ اس کے بعد
    %SystemRoot%\system32\mspaint.exe

  2. #26
    haroongouri is offline Advance Member
    Last Online
    24th April 2024 @ 09:14 PM
    Join Date
    02 Aug 2011
    Location
    karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,476
    Threads
    207
    Credits
    732
    Thanked
    58

    Default

    bhai wo masla tu hul hogya ha ,paint ,xp se remove hogya tha, ab ye place icon in task bar ka masla ha

  3. #27
    haroongouri is offline Advance Member
    Last Online
    24th April 2024 @ 09:14 PM
    Join Date
    02 Aug 2011
    Location
    karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,476
    Threads
    207
    Credits
    732
    Thanked
    58

    Default

    bhai ye dekhain
    Attached Images Attached Images  

  4. #28
    haroongouri is offline Advance Member
    Last Online
    24th April 2024 @ 09:14 PM
    Join Date
    02 Aug 2011
    Location
    karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,476
    Threads
    207
    Credits
    732
    Thanked
    58

    Default

    experts plz i need your help

  5. #29
    Join Date
    30 Aug 2012
    Location
    Rawalpindi
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    437
    Threads
    8
    Credits
    925
    Thanked
    85

    Default

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    بھائی جان! آپ نے جو سکرین یہاں دکھائی ہے اس کا شکریہ۔ اس کے دو حل ہیں۔
    سب سے پہلے ہم پہلا طریقہ کار سمجھتے ہیں اور اگر وہ کام نہ کرے تو دوسرا طریقہ ان شاء اللہ آزمائیں گے۔

    میں جائیں۔Runپر کلک کریں اورStart؛۱۔ سب سے پہلے
    بٹن کا استعمال بھی کر سکتے ہیں۔Windows key + Rنوٹ: آپ اپنے کی بورڈ سے
    لکھیں۔Code؛۲۔یہاں پر ذیل میں دیا گیا
    mmsys.cpl
    کر دیں۔OKکا انتخاب کر کےPlace volume icon in taskbar؛۳۔ اب یہاں پر

    نوٹ: جیسا کہ آپ نے پہلے کہا کہ ایسا آپ نے پہلے کیا تھا لیکن مسئلہ حل نہیں ہوا۔ لیکن آپ ایک بار پھر آزما کر دیکھ لیں۔

  6. #30
    Join Date
    30 Aug 2012
    Location
    Rawalpindi
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    437
    Threads
    8
    Credits
    925
    Thanked
    85

    Default

    ہارون بھائی! آپ کے جواب کا انتظار ہے۔ آپ کی ونڈوز میں ایک خرابی ہے۔ جس کی وجہ سے ایسا ہو رہا ہے۔ سب سے پہلے اوپر دیے گئے طریقے پر عمل کریں اور اگر اس سے کام نہ بنے تو میں آپ کو وہ طریقہ بتائوں گا۔ امید ہے کہ ان شاء اللہ وہ طریقہ کام کر جائے گا۔ لیکن پہلے اس کو بھی آزما لیا جائے۔ آپ کی پوسٹ کا انتظار رہے گا۔

  7. #31
    haroongouri is offline Advance Member
    Last Online
    24th April 2024 @ 09:14 PM
    Join Date
    02 Aug 2011
    Location
    karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,476
    Threads
    207
    Credits
    732
    Thanked
    58

    Default

    Quote Muhammadian said: View Post
    ہارون بھائی! آپ کے جواب کا انتظار ہے۔ آپ کی ونڈوز میں ایک خرابی ہے۔ جس کی وجہ سے ایسا ہو رہا ہے۔ سب سے پہلے اوپر دیے گئے طریقے پر عمل کریں اور اگر اس سے کام نہ بنے تو میں آپ کو وہ طریقہ بتائوں گا۔ امید ہے کہ ان شاء اللہ وہ طریقہ کام کر جائے گا۔ لیکن پہلے اس کو بھی آزما لیا جائے۔ آپ کی پوسٹ کا انتظار رہے گا۔
    bhai jan aap k rply ka boht shuriya but is se kaam nhi bna

  8. #32
    Join Date
    30 Aug 2012
    Location
    Rawalpindi
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    437
    Threads
    8
    Credits
    925
    Thanked
    85

    Default

    اچھا، تو آپ ذرا انتظار فرمائیں۔ میں ان شاء اللہ۔ آپ کو تصاویر کی مدد سے حل بتائے دیتا ہوں۔

  9. #33
    Join Date
    30 Aug 2012
    Location
    Rawalpindi
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    437
    Threads
    8
    Credits
    925
    Thanked
    85

    Default

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    کر دیں۔Replaceکر دیں۔ اگر فائل پہلے موجود ہو توCopyکر لیں پھراس فائل کو ذیل میں جا کرExtractنوٹ: ذیل میں دی گئی فائل کو اپنے کمپیوٹر میں محفوظ کریں اور اسے
    C:\Windows\System32\
    کی ہے۔ Windows XP Pro SP3وجہ: وجہ یہ ہے کہ ذیل میں دی گئی فائل
    لہٰذا اس فائل کے ذریعے ناکام ہو جائیں تو پورا طریقہ کار اختیار کریں یعنی ہر سٹیپ کو۔
    http://www.fileden.com/files/2011/11...0/sndvol32.rar
    کریں۔FollowکوTutorialپوراstep by stepاگر کام نہ بنے تو

    انسٹال ہوئی ہے۔Windowsمیں ڈالیں کہ جس سے یہ CD-ROMکو اپنے کمپیوٹر کےCD؛۱۔ سب سے پہلے اس
    میں جائیں۔Runپر کلک کریں اور Start؛۲۔ اس کے بعد
    کا بٹن دبائیں۔Windows Key + RسےKeyboardیا پھر اپنے
    کا بٹن دبائیں۔Enter؛۳۔ یہاں پر ذیل میں دیا گیا کوڈ لکھیں اور
    cmd
    ڈالی ہے۔Cdلکھنا ہے جس میںletterلکھا ہے، اس کی جگہ اس ڈرائیو کا x؛۴۔ اب یہاں پر ذیل میں دیا گیا کوڈ لکھیں۔ اور یاد رکھیں جہاں پر
    x:
    ہے، لہٰذا میں یہاں پر ایسے لکھوں گا؛Fجو ہے، وہLetterکا CD Driveمثال کے طورپ ر میرے کمپیوٹر میں
    f:
    ؛۵۔ اب یہاں پر ذیل میں دیا گیا کوڈ لکھیں؛
    cd i386
    والے فولڈر میں داخل ہو جائیں گے۔i386اس طرح اب آپ
    ؛۶۔ یہاں پر ذیل میں دیا گیا کوڈ لکھیں؛
    expand sndvol32.ex_ c:\windows\system32\sndvol32.exe
    نہ آیا تو میرے پچھلے پوسٹ میں بتائے گے طریقے پر دوبارہ عمل کریں۔iconکریں اور دیکھیں۔ ان شاء اللہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔ اگر Restartاب اپنے کمپیوٹر کو
    ڈرائیو میں کوئی بھی آپریشن کرنے کی اجازت نہیں ہوتی۔ Cکبھی کبھار ایسا ہوتا ہے کہ آپ کا یہ کوڈ کامیاب نہیں ہوتا ۔ اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ آپ کے پاس
    میں بتائے گئے کوڈ کی بجائے یہ کوڈ استعمال کریں۔Step number 6میں آتا ہے ۔اس کو دور کرنے کے لیےWindows Vista/7/8یہ مسئلہ خصوصاً
    expand sndvol32.ex_ d:\sndvol32.exe
    اس کوڈ سے یہ ہو گا کہ آپ کے سسٹم ڈرائیو میں جانے کی بجائے یہ فائل ایک اور ڈرائیو میں جائے گی جس میں آپ کو ہر قسم کے آپریشن کرنے کی اجازت ہے۔ لہٰذا جو بھی طریقہ آپ چاہیں، استعمال کر سکتے ہیں۔
    کر دیں۔ Replace؛۷۔ اب اس فائل کو ذیل میں دی گئی جگہ پر کاپی کر لیں ،اور اگر اس جیسی فائل پہلے موجود ہو تو
    C:\Windows\System32\

    نہ آیا تو میرے پچھلے پوسٹ میں بتائے گے طریقے پر دوبارہ عمل کریں۔iconکریں اور دیکھیں۔ ان شاء اللہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔ اگر Restartاب اپنے کمپیوٹر کو

Page 3 of 3 FirstFirst 123

Similar Threads

  1. Windows Games Tips and Cheats
    By Bahadar in forum PC Games
    Replies: 22
    Last Post: 13th April 2020, 04:01 AM
  2. 20 things you didn't know about Windows XP
    By ITDUNYAKING in forum English IT Zone
    Replies: 31
    Last Post: 20th March 2015, 03:13 PM
  3. Windows Phone 7 Developer Training Kit Free Download
    By naeemprince in forum English IT Zone
    Replies: 5
    Last Post: 6th August 2010, 02:05 PM
  4. Replies: 2
    Last Post: 5th March 2010, 06:02 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •