اسلام علیلم
مجھے ان پیج کے متعلق چند معلومات چاہئے
1۔ان پیچ کے جو صفحات لکھ چکا ہوں ان پر پیچ نمبر کیسے دوں
2۔ان پیچ کے نیچے عشائیہ یعنی فٹر کیسے لگاتے ہیں
3 میں کچھ صفحات لکھ چکا ہوں مزید صفحات لکھنا چاہتا ہوں تا کیسے لکھوں گا ،مثلا شروع میں مزید صفحات یا کتاب کا دیباچی لکھنا چاہتا ہوں تو کیسے لکھوں گا،کیونکہ صفحات آٹو نہیں جل رہے ہیں
امید ہے کہ احباب رہنمائی فرمائیں گے۔
Bookmarks