Results 1 to 12 of 28

Thread: .... Herat angez Mujza (Miracle) ....

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    jogibaba's Avatar
    jogibaba is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd February 2016 @ 05:48 PM
    Join Date
    09 Dec 2011
    Location
    Jungle
    Gender
    Male
    Posts
    468
    Threads
    61
    Credits
    0
    Thanked
    71

    Post .... Herat angez Mujza (Miracle) ....


    -١- تصویر میں جس مقام پر دو کا ہندسہ درج ہے ، وہ ایک پہاڑ ہے جسکا نام " جبل د یاں " ہے اور یہ یمن کے دار الحکومت " صنعا " میں واقع ہے


    -٢- تصویر میں جس مقام پر تین درج ہے ، یہ ایک مسجد کا ہے جو یمن میں حضور صلی الله و سلّم کے کہنے پر بنائی گئی تھی اور جگہ کی نشاندہی بھی آپ صلی الله و سلّم نے فرما دی تھی- اس مسجد کا نام " مسجد صنعا " ہے -

    -٣- ان دونون مقامات کا کعبہ مشرفہ سے یہ تعلق ہے کہ اگر مسجد صنعا میں کھڑے ہوکر جبل د یاں کی چوٹی کی جانب منہ کیا جایے، جو مسجد سے صاف نظر آتی ہے تو یہ سو فیصد درست قبلہ کا رخ بنتا ہے -

    -٤- حضور صلی الله و سلّم کا یہ معجزہ عقل کو دنگ کر دیتا ہے کہ سن چھہ ہجری میں جب یمن کے لوگ اسلام قبول کر کے اسکی تعلیمات کے لیے حضور صلی الله و سلّم کے پاس آے تو حضور صلی الله و سلّم نے ایک صحابی " ویبر بن یوھنس" کو انکا معلم بناکر یمن بھیجا - جب آپ حضور صلی الله و سلّم سے دریافت کیا گیا کہ ہم مسجد بناکر قبلے کے رخ کا اندازہ کیسے لگائیں گے تو حضور صلی الله و سلّم نے ارشاد فرمایا کہ " آپ " بیتھان" ( جگہ کا نام ہے ) میں اس طرح مسجد بنائیں کہ آپکے سامنے " جبل د یاں " کی چوٹی ہو - یہ بالکل کعبہ کا سامنا ہوگا -

    حضور صلی الله و سلّم کے فرمان پر جانیں قربان کرنے والے اصحاب نے یقین کامل کے ساتھ اس حکم پر عمل کیا لیکن عقلیں حیران تھیں کہ بغیر کسی پیمائش کے آپ صلی الله و سلّم نے یہ کیسے بتادیا - لیکن آج کی سائنس اور گوگل ارتھ اس کو ثابت کر چکے ہیں کہ اگر مسجد صنعا سے " جبل د یاں " کی چوٹی کی جانب کی سیدھا خط کھنچا جایے اور پھر اسکو بالکل سیدھا ابے بڑھاتے جائیں تو یہ خط کعبہ مشرفہ کے بالکل وسط کو چھوتا ہے-
    الله اکبر.- الله اکبر- الله اکبر- یہ ایک زندہ معجزہ ہے ہمارے سچے اور پیارے نبی کا -

    Attached Images Attached Images  

Similar Threads

  1. Herat angez Imaraten
    By Sajid Mani in forum Photo Gallery
    Replies: 34
    Last Post: 20th March 2013, 07:13 PM
  2. @@@ herat angez @@@
    By *Xpert~Baba* in forum General Knowledge
    Replies: 6
    Last Post: 13th August 2011, 07:16 PM
  3. Dunya k herat angez Photo
    By rashidnizamani in forum Photo Gallery
    Replies: 16
    Last Post: 29th January 2011, 06:31 PM
  4. Replies: 10
    Last Post: 7th July 2010, 05:02 PM
  5. Herat angez picture
    By adnan dosani in forum Photo Gallery
    Replies: 20
    Last Post: 21st April 2010, 07:36 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •