Dear Admin,
My Image not shown in my profile, please check.
Thanks
Dear Admin,
My Image not shown in my profile, please check.
Thanks
محترم عادل یاسین
پچھلے سال آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام نے نئے سرور پر موو کیا تھا
جس وجہ سے کچھ اٹیچمنٹس کے علاوہ کچھ اوتارس اور دیگر چیزیں موو نہ ہو پائی تھیں
جس وجہ سے آپ کو یہ مسئلہ درپیش آ رہا ہے
اس متعلق معلومات کے لیے آپ مندرجہ ذیل تھریڈ وزٹ کر سکتے ہیں
http://www.itdunya.com/t251130/
آپ یوزر سی پی میں سے پھر سے کوئی اوتار اپلوڈ کردیں یا پھر موجودہ اوتارس میں سے کسی اوتار کا انتخاب کردیں تو پھر سے یہ مسئلہ آپ کو درپیش نہ ہوگا
اوتار تبدیل کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
Thank you so much tanweer bhai. Problem has been resolved : )
Bookmarks