اسلام و علیکم دوستو!
میرا کمپیوٹر بار بار خود بہ خود ریسٹارٹ restartہو رہا ہے اگر کسی کو کوئی وجہ کا پتا ہے تو پلیز مجھے بتائے کہ ایسا کیوں ہر رہا ہے?
اسلام و علیکم دوستو!
میرا کمپیوٹر بار بار خود بہ خود ریسٹارٹ restartہو رہا ہے اگر کسی کو کوئی وجہ کا پتا ہے تو پلیز مجھے بتائے کہ ایسا کیوں ہر رہا ہے?
کیا کہنے
وعلیکم السلام
ایسا بجلی کی وجہ سے بھی ہوتا ہے
تصدیق کریں کہ بجلی صحیح آ رہی ہے
اور یہ بھی چیک کریں کہ سی پی یو کا فین چل رہا ہے
Bookmarks