good yr very nice
good yr very nice
احسن بھائی آپ نے بہت اچھی کلاس شروع کی ہے
دیکھ کر بہت اچھا لگا
آپ سے گزارش یہ کرنی ہےکہ سبجیکٹ وائز کلاس رکھیں پھر بعد میں ساری کلاسس کو ایک جگہ لنک اپ کر دیجیے گا
------------
یقیناً ایک سبجیکٹ کافی بڑا بڑا ہوگا اس کے پارٹ بنا لیں
سبجیکٹ کا نام اور پھر پارٹ ون ۔۔ٹو۔۔تھری کر کے
اس طرح اسٹوڈینٹ کو آسانی ہوگی
اب کلاس اور دوستوں کے کمینٹس+ سوال جواب ایک ساتھ ہونے کی وجہ سے کافی پروبلم ہوگا
اگر آپ کو مناسب لگے تو
جب ایک چیپٹر ختم ہو جائے تو اس چیپٹر کے اہم سوالات یا ایک ٹیسٹ پیپر بھی بنا کر دیں تو طالب علموں کے لیے آسانی ہوگی
جب پروبلم حل کروائیں تو جو جو فارمولے استعمال ہوں
ان کی وضاحت اچھی طرح کریے گا
شکریہ
12
13
پیارے دوستوں تریڈ پسند آگیا ہوں تو تینکس کا بٹن کلک کرنا نہ بھولین۔ شکریہ
nyce working keeep it continue bro.....
Good Sharing
That's Awesome!
very nice dear
External Website Link In Signature are not allowed (TEAM ITD)
very nice work
Bookmarks