Allah
ہم سب کو نماز پڑنے کی توفیق عطا فرماے
آمین
[B][CENTER][SIZE=4][URL="https://www.youtube.com/watch?v=1LLCI_DmRj0"]AdSense Vs. Affiliate Marketing — $100 on 1,000 Views?![/URL][COLOR="#FF0000"]?![/COLOR][/SIZE][/CENTER][/B]
آمین ثم آمین
کیوں اتنا جذباتی ہورہے ہیں جب کہ معلوم ہے کہ آج کل جذبے اور
ملک کی محبت کے لئے نہیں سیاسی معاملات اور پیسوں ان سب کے لئے
کھیلا جاتا ہے اس لئے موجودہ حالات کے پیش نظر کہیں مایوسی
نہ مل جائے بھائی حالات کچھ ایسے ہی ہے آج کیونکہ انڈیا کے آئوٹ ہوجانے
پر ایڈورٹائزمنٹ کی ایک بڑی کمائی سے موجودہ ٹوئنٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ
محروم ہوسکتا ہے انڈین کمپنیز بزنس اور پھر سیاسی تعلقات آج تو بہت کچھ دائو پر
لگا ہوا ہے بھائی جی بس میچ شروع ہونے دیجئے اس کے بعد معلوم پڑ جائے گا
بے حد شکریہ آپ کے ریپلائے کا اور اتنی پیاری دعا کا
voted
بلکل بجا فرمایا آپ نے میں اتفاق کرتا ہوں آپ کی بات سےاللہ پاک رحم فرمائے آمین
اسی لیے دُعا میں یہ الفظ شامل کیے ہیں
آج ہمیں کافرورں کے مقابلے میں فتح نصیب فرما
جس طرح آپ بہتر جانیں
انسانوں سے تو مجھے اُسی طرح کی امید ہے جس طرح آپ کا گمان
اور پھر مجھے دشمنانِ پاکستان کے وہ جملے یاد آتے ہیں
کہ
یہ لوگ تو ڈالر کے لیے
اپنی ماں تک کو بیچ دیتے ہیں
ابھی ماضیِ قریب کی بات ہے یہ
اور اس بات کے جواب میں ڈالر لینے والوں کے منہ سے
ایک لفظ نہیں نکلتا ہے
.ثم آمین
Insha'allah pakistan jeety ga(voted)
rider bhai lag gai?
Pakistan Jite ga
Pakistan hamara mulk ha, but jeetay ga India hi ku k hamaray khilari pehlay watan ki khatir khailtay thay ore ab pasay ki khatir.......
india jety ga.
Bookmarks