ye kun a raha ha bhaio
ye kun a raha ha bhaio
Buy 1 Get 1 Free
[URL="https://www.fiverr.com/users/missbacklinks16/"]https://www.fiverr.com/users/missbacklinks16/[/URL]
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
یہ مسئلہ [ فائل مختلف ہو سکتی ہے ] بہت سارے کمپیوٹرز کے ساتھ ہوتا ہے۔ اور اس کی ذمہ دار ہوتی ہے۔rundll32یہی فائل
آ پ کو ایک طریقہ بتائے دیتا ہوں، اس پر عمل کریں، یہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔ ان شاء اللہ۔
پر کلک کریں۔Runمیں جا کر Start MenuکےWindows؛۱۔ اپنی
کا بٹن دبائیں۔Windows key + RسےKeyboardنوٹ: یا پھر اپنے
کا بٹن دبائیں؛Enter؛۲۔یہاں پر یہ لکھیں اور
والے فولڈر کو کھولیں۔"HKEY_LOCAL_MACHINE"؛۳۔یہاں پرregedit
والے فولڈر کو کھولیں۔"Software"؛۴۔یہاں پر
والے فولڈر کو کھولیں۔"Windows"والے فولڈر میں جا کر"Microsoft"؛۵۔ اب
والے فولڈر کو کھولیں۔"Current Version" ؛۶۔ یہاں پر
والے فولڈر پر کلک کریں۔"Run"؛۷۔ اب
کر دیں۔Deleteکر کےRight clickہو، اس کو Rundll32میں یا نام میںData؛۸۔ یہاں پر جس فائل کے
کریں۔Restart کو بند کر دیں اور اپنے کمپیوٹر کو Registry Editor؛۹۔ اب
جزاک اللہ۔
ooper wale method say
agar masla hal na hua tu windows dobara krni paregi..
لکھتی ہیں تو کیا پیغام آتا ہے؟regeditبہن! جب آپ
میرے پاس اس کا حل تو موجود ہے ، الحمد اللہ۔ لیکن پہلے یہ تسلی کر لیں کہ آیا یہ حل اس مسئلہ پر لاگو ہو سکتا ہے یا نہیں۔
یہاں پر دکھا دیں۔Screenshotآتا ہے تو اس کا errorآپ براہِ کرم اگر کوئی
میں ہیں، وہ یہاں درج کر دیں۔ جزاک اللہ۔Errorنہیں دکھا سکتیں تو جو الفاظ اس Screenshotاگر
کے متبادل کے طور پر استعمال کر سکتے ہیں۔Windows Registry Editorآپ اس سافٹ ویئر کو
http://spybotupdates.com/files/regalyz-1.6.2.16.exe
Yeh error amomen teb aata hei jeb system se virus theek tareeqey se remove na hoa ho. Aap ne filhal konsa Antivirus kya hoa hei? Apnay antivirus ko properly configure ker k update kerein aur phir pori HDD ko scan kerein.
Waisay aap apni Windows repair ker k bhi dekhein aur us k liye aap ne jis CD/DVD se Windows install ki hei us ko insert kerein aur RUN mein ja k sfc /scannow likh ker enter kerein aur is process ko complete hone dein aur system ko restart kerein.
میں کچھ بولوں گا تو آپ ہمیشہ کی طرح ناراض ہو جاؤ گی
ویسے اوپر ممبران بھی اچھی طرح جانکاری دے رہے ہیں
aap windows ko dobara karle...
Bookmarks