Arshad2579 said:
مجھے لگتا ہے آپ میرا مسئلہ صحیح طرح سمجھے نہیں ۔
مسئلہ صرف اتنا ہے ۔ایک قسم کا ڈیٹا ہے جوباربار لکھنا پڑھتاہے۔جسے30.25 ،30.18,30.30،وغیرہ
اب سوال یہ ہے ۔کہ میں چاہتا ہوں کہ یہ جو.30 ہے مجھے ہربار نہ لکھنا پڑے۔سیل کی فارمیٹنگ کچھ اس طرح ہو جائے اگرمیں کوئی بھی نمبر لکھوں توساتھ میں .30 خودلکھاجاسکے۔جسے میں نے سیل میں 25 لکھا تو وہ 30.25 بن جائےوغیرہ .30لازمی ایڈ ہوجائے۔
اوراسی طرح اس کے نیچےجو سیل ہے اس میں 50 لکھوں تو وہ 100.50 بن جائے مطلب صرف 50،30،60،11،وغیرہ جو بھی لکھوں تو .100ساتھ خودلکھا جائے۔
اورتیسرے سیل میں دونوں کو ضرب کر دینا ہے۔
امید ہے کچھ تو مسئلہ سمجھ آگیا ہوگا۔اب اس کا حل مائکرو سے نکلے یہ کسی فارمولہ سے مجھے توحل چاہیے۔
بہت مہربانی. SYAR Sb
1. Right Click on the sheet tab
2. click on view code
paste this code in new opened window
Code:
Private Sub Worksheet_Change(ByVal Target As Range)
Application.EnableEvents = False
If Not Intersect(Target, [B2]) Is Nothing Then
[B2] = ([B2] / 100) + 30
ElseIf Not Intersect(Target, [B2]) Is Nothing Then
MsgBox "try a valid entry"
Application.Undo
End If
If Not Intersect(Target, [B3]) Is Nothing Then
[B3] = ([B3] / 100) + 100
ElseIf Not Intersect(Target, [B3]) Is Nothing Then
MsgBox "try a valid entry"
Application.Undo
End If
Application.EnableEvents = True
End Sub
Note: Entry must be in form of 25,30,50,65,23 etc not in form of decimal numbers. Code work only on B2 & B3.
if u want to use decimal number change above coding ( remove "/ 100" )
please feed back
regards
Bookmarks