(*)(*) Win ITDunya Winner Ranks♥~T20 World Cup 2012Cricket Challenge Contest (*)(*)
(*)(*) Win ITDunya Winner Ranks♥~T20 World Cup 2012Cricket Challenge Contest (*)(*)
Aus vs sir lanka
Voted
Pakistan & Srilanka
Voted
بہت اچھے شہزاد بھائی
ایک بار پھر سےآئی ٹی ڈی ونر رینک مقابلہ اور وہ بھی وی آئی پی
کے رینک کے برابر
دوستوں کے لیے سنہری موقعہ
چلیں پھر کل بہت سے دوستوں سے مشورہ کر کے کہ کون کون
سی ٹیمیں جا سکتی ہیں فائنل میں پھر ووٹ کرونگا
آئی ٹی ڈی کی منیجمینٹ کا بہت شکریہ
کہ اس نے دوستوں کو ایک بار پھر وی آئی پی زون کی سیر کرنے
کا موقع فراہم کیا
Aus vs sri
بہت زبردست شہزاد بھائی بہت اچھا تھریڈ بنایا آپ نے بے حد شکریہ کوئی کچھ بھی کہے نامعلوم کیوں مجھے یقین ہے کہ پاکستان کا مقابلہ ہوگا فائنل میں سری لنکا سے انشا اللہ تعالی
وعلیکم السلام بہت اچھا تھریڈ بنایا ہے شہزاد بھائی بہت شکریہ
اور مینیجمنٹ کا بھی بے حد شکریہ تعاون کرنے کا
میرے خیال سے پاکستان اور آسٹریلیا انشااللہ فائنل کے لیے کوالیفائی کریں گے
بہت امید ہے کہ آسٹریلیا ویسٹ انڈیز سے اور پاکستان سری لنکا سے جیت جائے گا
مجھے پتا ہے نیٹ رائیڈر بھائی آپ بھی یہی کہنے والے تھے
Bookmarks