Please solve this problem... any one plz help me..
Please solve this problem... any one plz help me..
Yr Theme change kr k dekh lo.
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اس کے دو طریقے ہیں؛
اگر آپ سبز رنگ کو تبدیل کر کے کوئی اور رنگ کرنا چاہتے ہیں تو طریقہ نمبر ۱ پر جائیں۔
اگر آپ کوئی رنگ نہیں چاہتے تو طریقہ نمبر ۲ پر جائیں۔
طریقہ نمبر ۱؛
کا انتخاب کریں؛Properties کر کےRight clickپرDesktop؛۱۔
میں جائیں؛TabکےAppearance؛۲۔یہاں پر
کے بٹن پر کلک کریں؛Advanced؛۳۔ یہاں پر
کا انتخاب کریں؛Desktop؛۴۔ یہاں پر دی گئی لسٹ میں سے
کے بٹن پر کلک کر دیں۔OK؛۵۔ یہاں پر اپنی پسند کا رنگ چنیں اور
طریقہ نمبر ۲؛
پر کلک کریں؛Propertiesکر کےRight clickپر My Computer؛۱۔
میں جائیں؛TabکےAdvanced؛۲۔ یہاں پر
پر کلک کریں؛Settingsوالے سیکشن میںPerformance؛۳۔ یہاں پر
کر دیں؛OKکا انتخاب کر کے"Use drop shadows for icon labels on the desktop"؛۴۔ یہاں پر
Bookmarks