اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
امید ہے کہ تمام بھائی خیریت سے ہونگے۔
مجھے ایک سافٹ وئر بہت اچھا لگا، تاہم میں نے سوچا کہ اس کو آپ کے ساتھ بھی شئر کروں تاکہ تمام بھائی اس سے استفادہ حاصل کر سکیں۔
اس سافٹ وئر کا نام فورمیٹ فیکٹوری ہے۔
(Format Factory)
آپ اس کے ذریعے ویڈیو کو آڈیو میں تبدیل کر سکتے ہیں۔
اور ویڈیو کا معیار بھی بدل سکتے ہیں۔
اس میں اور بھی بہت ساری اچھی اچھی چیزیں ہیں۔
http://www.formatoz.com/
Bookmarks