میں ایک امیج اٹیچ کر رہاہوں جس میں سرکل بنا ہوا ہےکوئی بھائی اسکو بالکل صاف کرکے مجھے واپس کردے بڑی نوازش ہوگی۔ اور اس کے نمبرز وغیرہ بھی کلیئر ہوجائیں، بڑی مہربانی ہوگی۔فائل اٹیچ کررہا ہوں
میں ایک امیج اٹیچ کر رہاہوں جس میں سرکل بنا ہوا ہےکوئی بھائی اسکو بالکل صاف کرکے مجھے واپس کردے بڑی نوازش ہوگی۔ اور اس کے نمبرز وغیرہ بھی کلیئر ہوجائیں، بڑی مہربانی ہوگی۔فائل اٹیچ کررہا ہوں
Ye Len Janab
امید ہے کہ اوپر شئیر کردہ تصویر جاوید بھائی کے کام آ سکے گی
اسہام خان بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ ،وقار بھائی اور حسیب بھائی آپ نے رپیلائے کیا آپ کا بھی تہہ دل سے مشکور ہوں میرا کام ہوگیا ہے تھریڈ کلوز کردیا جائے۔اللہ آپ سب کو خوش رکھے آمین
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
Bookmarks