وعلیکم اسلام
سب سے پہلے تو پوری میگزین ٹیم کا بہت بہت شکر گزر ہوں کہ انہوں نے اپنے قمتی وقت میں وقت نکل کر اتنا خوبصورت میگزین ہم سب کے سامنے پیش کیا آپ سب کا بہت بہت شکریہ
تمام لکھنے والوں کا بہت شکر گزر ہوں کہ انہوں نے اپنی تحریروں سے میگزین میں جان ڈال دی،ابھی میگزین پڑ رہا ہوں اور فلحال کو آرٹیکل پڑھا ہے اس نے ہی کام تمام کر دیا ہے ڈیسٹ آئی زبردست بہت عمدہ لکھا اور مزید پڑھ کر ریپلااے کرتا ہوں
جزاک الله خیرا