Page 8 of 12 FirstFirst ... 567891011 ... LastLast
Results 85 to 96 of 143

Thread: ITDunya Magazine October 2012

  1. #85
    Isma Muneer's Avatar
    Isma Muneer is offline Senior Member+
    Last Online
    19th April 2020 @ 02:15 AM
    Join Date
    18 Oct 2009
    Location
    lhr
    Age
    33
    Gender
    Female
    Posts
    5,954
    Threads
    244
    Credits
    1,014
    Thanked
    527

    Default

    Quote Tanweer said: View Post

  2. #86
    Fast_Ismail's Avatar
    Fast_Ismail is offline Advance Member
    Last Online
    5th August 2023 @ 05:03 AM
    Join Date
    19 Aug 2008
    Location
    Hyderabad India
    Age
    40
    Gender
    Male
    Posts
    3,005
    Threads
    257
    Credits
    1,366
    Thanked
    825

    Default

    الحمدللہ
    بہت ہی عمدہ میکزین ترتیب دی ہے جناب شہزاد اقبال بھائی صاحب نے ان کی اور تمام حضرات جو اس کے میگزین سے تعلق رکھتے ہیں ان کی محنت ہی کا نتیجہ ہے اور یہ کام سب کے بس کی بات نہیں ۔ اللہ تعالیٰ کا کرم ان حضرات پر ہمیشہ قائم رہئے آمین
    کچھ اور نہیں مانگتا میرے مولا .................فقط سیرت وہ عطا کر کہ سرکار ﷺ کا گدا لگے
    اے سبز گنبد والے منظور دعا کر نا.............جب وقت نزع آئے دیدار عطا کرنا ..آمین
    بہت ہی خوب تمریز بھائی کمال کی حمد اور دعا فرمائی ہے آپ نے۔۔ جزاک اللہ
    نام انکا (ﷺ) وقت مشکل لے کے دیکھو تو ذرا........نا امیدی میں بھی دل کو آسرہ مل جائے گا
    انکے صدقے میں خدا سے مانگ کر دیکھے کوئی...........مدعی کے لب ہلیں گے مدعا مل جائے گا
    یقینً درست فرمایا ہے ڈیسنٹ بہن آپ نے بہت پیاری نعت لگی مجھکو ۔۔ جزاک اللہ
    شہزاد بھائی کی تحریر اس وقت بہت ضروری تھی ، جس سے ہم لوگوں کو کچھ راحت محسوس ہوئی ۔۔جزاک اللہ

    حسیب عالمگیر بھائی آپ کی تحریر اچھی ہےیقینً ایمان کی روح و جان عشق رسول اکرم ﷺ ہے ۔اور بغیر روح و جان کے مردہ قرار پاتا ہے۔آپ نے واقعات کا انتخاب بھی بہت ہی اعلیٰ کیا ہے۔
    لیکن آپ نے ایک شعر میں یثرب استعمال کیا ہے جو انتہائی غلط ہے جس وقت آقاﷺ نے اس شہر میں قدم رکھا اس وقت سے قیامت تک اب یہ زمین طیبہ ہے شفاء دینے والی علماء نے اس کو یثرب (بیماری کی جگہ۔بیمار کرنے والی جگہ) استعمال کرنے سے منع فرمایا ہے ۔ اور بلکہ اس کا استعمال کرنے والے کو خطاء کار فرمایا ہے۔
    آپ اس شعر میں تبدیلی بھی کرسکتے ہیں کیوں کہ یہ شاعر نےغلط الفاظ استعمال کیا ہے ۔ میری نظر میں یوں ہوسکتا ہے
    نہ جب تک کٹ مروں میں خواجہِ طیبہ کی عزت پر ....خدا شاہد ہے کامل میرا ایمان ہو نہیں سکتا۔
    بھائی ممکن ہے آپ میرے بات سے کسی قسم کا برا نہیں مانے گئیں میں یہ بات آپ کو پی ایم بھی کرسکتا تھا لیکن اس کو اوپن فورم پر کھنا کی وجہہ اس کو عام کرنا مقصود ہے ۔ نہ کہ آپ پر کسی قسم کی شخصی تنقید کرنا ہے۔

    ڈیسنٹ بھائی کی تحریر کھانے کے آداب احادیث کی روشنی میں بہت ہی اہم اشتراکت ہے۔
    فاطمہ آپی بہت ہی خوب احادیث جمع فرمائیں ہیں بہن اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کے افراد خاندان کو ہمیشہ اپنے فضل و کرم میں رکھئے اور تمام مشکلات میں مدد فرمائے آمین ثم آمین
    سوفٹویر کا استعمال میں وقار بھائی کی دونوں تحریر بہترین ہیں
    ملکہ فوٹو شاپ کاشاٹ کٹ بہت ہی کارآمد ہے میں نے اس کو پہلی بار استعمال کیا وہ بھی آپ بہن کہ کہنے پر شکریہ

    Last edited by Fast_Ismail; 9th October 2012 at 09:48 PM.

  3. #87
    Join Date
    18 Sep 2012
    Location
    Jannat ul baqee
    Gender
    Female
    Posts
    3,365
    Threads
    134
    Credits
    70
    Thanked
    970

    Default

    yeah u r right...i ve read shararti bachci....thts really awesome......thx

  4. #88
    MATanweer is offline Senior Member+
    Last Online
    3rd July 2013 @ 09:31 PM
    Join Date
    04 Oct 2012
    Age
    59
    Gender
    Male
    Posts
    32
    Threads
    0
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Default

    good sharing

  5. #89
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Thanked
    1449

    Default

    Quote fast_ismail said: View Post

    نہ جب تک کٹ مروں میں خواجہِ طیبہ کی عزت پر ....خدا شاہد ہے کامل میرا ایمان ہو نہیں سکتا۔

    اسماعیل بھائی میں نے تو جوشعر سن رکھا ہے اس میں آلریڈی یثرب کا لفظ نہیں ہے۔

    نہ جب تک کٹ مروں خواجہِ بطحا کی حرمت پر
    خدا شاہد ہے کامل میرا ایماں ہو نہیں سکتا

    اور نشاندہی کرنے کا بہت بہت شکریہ آپ کا برادر۔

  6. #90
    TORRENT's Avatar
    TORRENT is offline Senior Member+
    Last Online
    17th January 2018 @ 06:50 PM
    Join Date
    16 Sep 2012
    Location
    peshawar
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    59
    Threads
    8
    Credits
    0
    Thanked
    4

    Default

    ما شاءاللہ ما شاءاللہ ما شاءاللہ
    ما شاءاللہ ما شاءاللہ ما شاءاللہ
    ما شاءاللہ ما شاءاللہ ما شاءاللہ

  7. #91
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,391
    Threads
    419
    Credits
    39,894
    Thanked
    1813

    Lightbulb

    Quote fast_ismail said: View Post

    حسیب عالمگیر بھائی آپ کی تحریر اچھی ہےیقینً ایمان کی روح و جان عشق رسول اکرم ﷺ ہے ۔اور بغیر روح و جان کے مردہ قرار پاتا ہے۔آپ نے واقعات کا انتخاب بھی بہت ہی اعلیٰ کیا ہے۔
    لیکن آپ نے ایک شعر میں یثرب استعمال کیا ہے جو انتہائی غلط ہے جس وقت آقاﷺ نے اس شہر میں قدم رکھا اس وقت سے قیامت تک اب یہ زمین طیبہ ہے شفاء دینے والی علماء نے اس کو یثرب (بیماری کی جگہ۔بیمار کرنے والی جگہ) استعمال کرنے سے منع فرمایا ہے ۔ اور بلکہ اس کا استعمال کرنے والے کو خطاء کار فرمایا ہے۔
    آپ اس شعر میں تبدیلی بھی کرسکتے ہیں کیوں کہ یہ شاعر نےغلط الفاظ استعمال کیا ہے ۔ میری نظر میں یوں ہوسکتا ہے
    نہ جب تک کٹ مروں میں خواجہِ طیبہ کی عزت پر ....خدا شاہد ہے کامل میرا ایمان ہو نہیں سکتا۔
    بھائی ممکن ہے آپ میرے بات سے کسی قسم کا برا نہیں مانے گئیں میں یہ بات آپ کو پی ایم بھی کرسکتا تھا لیکن اس کو اوپن فورم پر کھنا کی وجہہ اس کو عام کرنا مقصود ہے ۔ نہ کہ آپ پر کسی قسم کی شخصی تنقید کرنا ہے۔

    السلام علیکم
    نشاندہی فرمانے کا بہت بہت شکریہ
    میں نے اس بات کو نیٹ پر کوئی 10 جگہ چیک کیا ہے تو 8 جگہ پر یثرب لکھا ہوا ملا ہےاور دو جگہ پر بطحا
    اس لیے یثرب کو درست مانا گیا۔
    جبکہ طیبہ کہی نہیں ملا
    دوست چیک کر سکتے ہیں

    ---------------

    http://www.deeneislam.com/ur/horiz/h...le.php?CID=579

    ---------
    باقی اللہ بہتر جانتا ہےانجانے میں غلطی ہوئی ہے اللہ پاک معاف فرمائے اور آپ دوستوں سےبھی درخواست کرونگا کہ میرے حق میں بہتری کی دُعا فرمائیں

    Last edited by Fatima Iqbal; 9th October 2012 at 01:24 AM. Reason: Blog /forum link not allowed

  8. #92
    null's Avatar
    null is offline Senior Member
    Last Online
    20th October 2012 @ 05:54 PM
    Join Date
    25 Dec 2010
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    273
    Threads
    17
    Thanked
    17

    Default

    pdf file hy direct upload ho jati rar bnany ki kia hikmat hy

  9. #93
    Fast_Ismail's Avatar
    Fast_Ismail is offline Advance Member
    Last Online
    5th August 2023 @ 05:03 AM
    Join Date
    19 Aug 2008
    Location
    Hyderabad India
    Age
    40
    Gender
    Male
    Posts
    3,005
    Threads
    257
    Credits
    1,366
    Thanked
    825

    Default

    بھائی میں نے اس شعر میں ترمیم کرکہ طیبہ لکھا ہے
    اور جیساکہ میں نے کہا ہے کہ شعاعر نے الفاظ کا غلط استعمال کیا ہے
    تو ہم کو چایئے کہ جو مناسب لفظ ہو اس کو استعمال کرئیں
    اور مکمن ہے کہ کسی اور نے اس الفاظ کو بطحا سے تبدیل کیا ہوگا
    کیوں کہ ان کو بھی اس لفظ سے اعتراض کہ بیناء پر انہوں نے بطحا لکھا جیسا کہ میں نے طیبہ کا استعمال کیا
    اور آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے میری بات کو غلظ نہیں سمجھا
    اللہ تعالیٰ ہم تمام کے گنہاہ معاف فرمائے چاہئے انجانے میں یا جان کر سرزد ہوئی ہوں
    آمین
    Quote haseeb alamgir said: View Post

    السلام علیکم
    نشاندہی فرمانے کا بہت بہت شکریہ
    میں نے اس بات کو نیٹ پر کوئی 10 جگہ چیک کیا ہے تو 8 جگہ پر یثرب لکھا ہوا ملا ہےاور دو جگہ پر بطحا
    اس لیے یثرب کو درست مانا گیا۔
    جبکہ طیبہ کہی نہیں ملا
    دوست چیک کر سکتے ہیں

    باقی اللہ بہتر جانتا ہےانجانے میں غلطی ہوئی ہے اللہ پاک معاف فرمائے اور آپ دوستوں سےبھی درخواست کرونگا کہ میرے حق میں بہتری کی دُعا فرمائیں

  10. #94
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    Quote null said: View Post
    pdf file hy direct upload ho jati rar bnany ki kia hikmat hy
    بے حد شکریہ بھائی آپ کے ریپلائے کا حکمت تو کچھ خاص نہیں
    کچھ وجوہات کی بنا پر ایسا کررکھا ہے میں نے

  11. #95
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote Net-Rider said: View Post
    بے حد شکریہ بھائی آپ کے ریپلائے کا حکمت تو کچھ خاص نہیں
    کچھ وجوہات کی بنا پر ایسا کررکھا ہے میں نے

    استاد جی مجھے بھی بتائیں وجوہات۔

    ایک تو میرے خیال سے شاید کمپریس ہو کے سائز کو بھی معمولی سا فرق پڑتا ہے؟؟۔

  12. #96
    libran's Avatar
    libran is offline Advance Member
    Last Online
    18th August 2023 @ 02:28 AM
    Join Date
    23 Jul 2010
    Location
    always in dream
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    2,935
    Threads
    101
    Credits
    1,164
    Thanked
    153

    Default

    Incredible .......... Millions of thnxx

Page 8 of 12 FirstFirst ... 567891011 ... LastLast

Similar Threads

  1. ITDunya Magazine August 2011
    By Doctor_rana in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 116
    Last Post: 3rd March 2012, 10:46 PM
  2. ITDunya Magazine October 2011
    By Doctor_rana in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 140
    Last Post: 9th February 2012, 03:17 PM
  3. ITDunya Magazine September 2011
    By Doctor_rana in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 68
    Last Post: 28th January 2012, 08:02 AM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •