Please Sir,s Youtube nahi kolta kuch karo ya kuch bataow
Please Sir,s Youtube nahi kolta kuch karo ya kuch bataow
یوٹیوب فی الحال پاکستان میں بلاکڈ ہے، اس لیے نہیں کھلے گا
البتہ اس متعلق کسی طرح کی ڈسکشن کی فی الحال اجازت نہیں ہے
ابھی صرف گوگل ہی کچھ کر سکتا ہے وہ چاہے تو
band hai nahi kholay ga or kholo b mat block hai
Lakin Q Band Hai
Aakhir Kya Problms Hai Jiski wajah se Youtube Band Hai
جس ہستی کے لیے اس کائنات کو تخلیق کیا گیا ہے
اور جس ہستی پر جب تک آپ اپنے ماں ،باپ ، اپنے ہونے والی اولاد اور اپنی پیاری زندگی آپ خود قربان نہیں کر دیتے
جس عظیم ہستی پر خود اللہ تعالیٰ دروردوسلام بھیجتا ہے
اُس عظیم ہستی کی شان میں یو ٹیوب کی انتظامیہ نے گستاختی کی ہے اور ڈیٹ بن کر اس پر قائم بھی ہے
تو اس لیے اس سائٹ کا بائی کا ٹ کیا گیا ہے
کیا آپ نبی پاکﷺ کی شان میں گستاختی کو برداشت کریں گے؟
اگر حکومتِ پاکستان یہ سائٹ کھول بھی دے تو بھی آپ یا کوئی بھی سچا ممومن اس سائٹ کو استعمال نہ کرے
اور نبی پاک ﷺ سے محبت کا اظہار کرتا رہے اس سائٹ کو استعمال نہ کر کے
امید ہے کہ بات آپ کو سمجھ آ گئی ہوگی
شکریہ
Bookmarks