both ruk ruk kay chal rahe ha koi samag ni a rahe phaly theek chal rahe thi koi bahi help kary ga.....
both ruk ruk kay chal rahe ha koi samag ni a rahe phaly theek chal rahe thi koi bahi help kary ga.....
آپ کی کمپیوٹر کی ریکوائر منٹس کیا ہیں
specification??
Go to Start>Run>enter "DXDIAG" (without quotes)
بھائی آپ پہلے والے آپشن کا بھی بتائیں۔
system
والا
اسکا سکرین شاٹ بھی دے دیں
Gta k Video options main ja k Video Quality ko Low Kar dain masla hal ho jaya ga
آپ نیو گیم شروع کر کے چیک کریں
وہ صحیح چل رہی ہے یا نہیں۔
اور آپ جو جی ٹی اے وائس سی ٹی استعمال کر رہے ہیں۔
وہ موڈڈ ہے۔
اس کا پورا نام بتا دیں ذرا۔
شکریہ
Bookmarks