پیارے ممبرز السلام علیکم،۔۔۔۔
دوستوں ہمارے ایک دو پلگ ان میں کچھ حامیوں کی وجہ سے پچھلے رات تقریبا گیارہ بجے کے قریب کسی نے آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام پر ہیکنگ کی ٹرائی کی تھی۔۔ ہمارے کچھ ٹیم ممبران کے ویک پاس ورڈ کی بدولت انہوں نے ایک دو ٹیم ممبرز کی آئی ڈیز ہیک بھی کی تھی۔۔ لیکن آپ سب دوستوں کی تعاون اور بروقت اطلاع فراہم کرنے کے بعد ہم نے کچھ دیر کے لئے فورم آف رکھا۔۔ ۔ اور وجوہات جاننے کی کوشش کی۔۔آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے جدید سرور پر چونکہ لمحہ بہ لمحہ آٹو میٹک بیک اپ ہوتی رہتی ہے۔۔ اور یہ بیک اپ بیک وقت کئی کئی جہگوں پر سیو کی جاتی ہے۔۔جن کی بدوست فورم ری سٹور کرنے پر ایک بھی پوسٹ ضائع نہیں ہوئی۔
ان پلگ انز کو رموو کیا گیا ہے۔۔ جن میں سیکورٹی کی وجوہات تھی۔۔
تمام ٹیم ممبران کے پاس ورڈز سیکورٹی وجوہات کی بنا پر منیجمنٹ نے چینج کئے ہے۔۔ اور تمام ٹیم ممبران پر زور دیا گیا ہے۔۔ کہ وہ مضبوط سے مضبوط پاس ورڈ سیٹ کر کے رکھے۔۔
ہم وہی بات ایک دفعہ پھر دہرائیں گے۔۔ کہ یہ ہیکرز آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کا کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتے۔۔۔۔ہا اگر کچھ کر سکتے ہیں تو وہ ہماری مدد ہیں۔۔ جن کی بدولت ہم آپنے سسٹم کو مضبوط سے مضبوط تر بناتے جا رہے ہے۔۔۔۔۔۔۔
آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام۔۔۔۔۔۔۔۔
Bookmarks