Results 1 to 5 of 5

Thread: Need your reviews

  1. #1
    omersarfraz is offline Junior Member
    Last Online
    12th May 2014 @ 03:37 PM
    Join Date
    24 Sep 2012
    Gender
    Male
    Posts
    22
    Threads
    2
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Smile Need your reviews

    Dear members, now a days I am working on a website, will you all help me in this regards about their design and layout ??

  2. #2
    Join Date
    30 Aug 2012
    Location
    Rawalpindi
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    437
    Threads
    8
    Credits
    925
    Thanked
    85

    Default

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    میں بذات خود ایک ویب سائیٹ کو چلاتا ہوں۔ اور کافی عرصہ ہو گیا یہ کام کرتے ہوئے۔ لہٰذا میں آپ کو آپ کی ویب سائیٹ کے ڈیزائن اور لے۔آئوٹ کے بارے میں کچھ ہدایات دیے دیتا ہوں۔
    ڈیزائننگ کرتے ہوئے سب سے بنیادی چیز جو آپ نے اپنے ذہن میں رکھ کر ڈیزائن کرنی ہے وہ یہ ہے کہ ویب سایٹ کو تمام یوزرز کے لیے کارآمد بنایا جائے اور اسے کھونا اور اس کو دیکھنا آسان ہو۔ مطلب یہ ہے کہ بہت سارے یوزرز ایسے ہوتے ہیں کہ جن کے پاس ہائی سپیڈ انٹرنیٹ نہیں ہوتا لہٰذا ایسے یوزرز بڑی ویب سائیٹ، بڑی سے مراد یہ ہے کہ جس میں بہت زیادہ تصاویر، فلیَش وغیرہ ہوں، اس کو کھولنے میں ہچکچاتے ہیں۔ لہٰذا اپنی ویب سائیٹ میں غیر ضروری گرافکس وغیرہ سے اجتناب کریں۔ زیادہ تر کام ٹیکسٹ کے ذریعے لیں۔ اس سے یہ فائدہ ہوتا ہے کہ ایک تو عام یوزرز کے لیے آسانی ہو گی، دوسرا یہ کہ کوئی بھی شخص کسی سرچ انجن کے ذریعے آپ کی ویب سایٹ کے کسی بھی صفحے تک رسائی حاصل کر سکے گا۔
    لیکن دوسری طرف ، مثال کے طور پر، اگر آپ نے اپنی ویب سائیٹ میں تمام بٹن اور صفحات کے نام تصاویر کی شکل میں یا فلیش کی شکل میں بنائے ہیں تو گوگل یا کوئی دوسرا سرچ انجن اس صفحہ کو اس کے اصلی نام سے نہیں پہچان سکے گے۔ اس سے نقصان یہ ہو گا کہ آپ کے بہت سارے صفحات سرچ انجن کے ڈیٹا بیس میں داخل ہونے سے رہ جائیں گے۔
    کوشش کریں کے ویب سائیٹ کے لے آئوٹ میں زیادہ پیچیدگیاں نہ ہوں۔ مثال کے طور پر تمام صفحات کے باقاعدگی سے ترتیب دیا جائے، ان کا نام مختصر مگر جامع ہو، تمام صفحات کے ناموں کو ویب سائیٹ کے ایک حصے میں لگائیں اور کوشش کریں کہ ویب سائیٹ کا کلر بہت زیادہ ڈارک، پیلا، سرخ وغیرہ نہ ہو۔ بلکہ رنگوں کا ملاپ ہو۔ کیونکہ یوزرز آپ کے ویب سائیٹ پر موجود مواد دیکھنے سے پہلے آپ کی ویب سائیٹ کی ظاہری بناوٹ کو دیکھتا ہے۔ اور اگر وہ بناوٹ اس کو اچھی لگتی ہے تو وہ آپ کی ویب سائیٹ کو مزید جانچتا ہے۔
    ویڈیوز یا بیک گرائونڈ میوزک جو کہ خودکار چل پڑے، ان کو ویب سائیٹ کے بنیادی صفحات پر نہ لگائیں۔ بلکہ ان کے لیے ایک علیحدہ سیکشن بنائیں تاکہ استعمال کرنے والو ں کو معلوم ہو کہ وہ کیا کھول رہے ہیں اور کس کی امید کر رہے ہیں۔
    خیر، یہ تمام چیزیں اور اس جیسی مختلف چیزیں ویب سائیٹ کی قسم کے مطابق الگ ہو سکتی ہے۔ سب سے بہترین حل یہ ہے کہ آپ اپنی ویب سائیٹ پر سروے کروائیں کہ اس میں کس قسم کی تبدیلیاں اور اس میں کسی طرح سے بہتری لائی جا سکتی ہے۔
    جزاک اللہ خیرا

  3. #3
    idanish's Avatar
    idanish is offline Senior Member+
    Last Online
    24th September 2023 @ 09:10 PM
    Join Date
    04 Jun 2012
    Location
    Karachi
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    529
    Threads
    90
    Credits
    188
    Thanked
    79

    Default

    nyce info buddy

  4. #4
    omersarfraz is offline Junior Member
    Last Online
    12th May 2014 @ 03:37 PM
    Join Date
    24 Sep 2012
    Gender
    Male
    Posts
    22
    Threads
    2
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Default

    Thanks - JazakAllah Muhammadian Sahib !!

    Can you please share your website link ?

  5. #5
    *Xpert~Baba*'s Avatar
    *Xpert~Baba* is offline SHD38SK
    Last Online
    11th January 2018 @ 08:47 PM
    Join Date
    01 May 2010
    Location
    GHAR
    Gender
    Male
    Posts
    12,921
    Threads
    907
    Credits
    983
    Thanked
    2337

    Default

    Quote omersarfraz said: View Post
    Thanks - JazakAllah Muhammadian Sahib !!

Similar Threads

  1. Software reviews
    By islamzeb in forum General Discussion
    Replies: 2
    Last Post: 28th June 2014, 08:52 AM
  2. Any reviews on Aptech computer education
    By cricket men in forum Ask an Expert
    Replies: 3
    Last Post: 25th June 2012, 05:36 PM
  3. eWEEK.com ~ Enterprise Technology News & Reviews
    By editorshahid in forum Website Reviews
    Replies: 7
    Last Post: 16th December 2010, 12:39 PM
  4. can i post review of my own forum??? in Website Reviews
    By adbuxpay in forum Ask an Expert
    Replies: 3
    Last Post: 17th July 2010, 01:47 AM
  5. bhai mai ney yaha software reviews
    By bhai looG in forum Solved Problems (IT)
    Replies: 6
    Last Post: 14th September 2009, 11:43 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •