umeed karta hun.sub theek hun ga.Dosto mujy window xp k li virtual router chai.and is ko chalane ka tarika bi..........
Please Help me
umeed karta hun.sub theek hun ga.Dosto mujy window xp k li virtual router chai.and is ko chalane ka tarika bi..........
Please Help me
visit here
لگتا ہے کہ آپ کسی موبائل کے ساتھ انٹرنیٹ لگانا چاہ رہے ہیں۔ اس کے لیے آپ وائی فائی کا کوئی پروگرام استعمال کر لیں۔
اس کے علاوہ جو بھائی نے اوپر والے پوسٹ میں لنک دیا ہے، میں یہی کہوں گا کہ اس کو چلائیں۔
یہ دوسری بات ہے کہ میرے اپنے لیپ ٹاپ پر کوئی بھی اس قسم کا سافٹ ویئر کام نہیں کرتا بلکہ جب ایسا کرتا ہوں تو کمپیوٹر بند ہو جاتا ہے۔
اس کی وجہ یہ ہے کہ میرے پاس جو جدید ڈرائیورز ہیں وہ اس کے ساتھ کام نہیں کرتے لہٰذا مجھے اس مسئلہ کے حل کے لیے پرانے ڈرائیورز کی طرف جانا پڑتا ہے جو میرے لیے ممکن نہیں ہے کیونکہ میرے پاس متعدد سافٹ وئیر ہیں جو جدید ڈرائیورز کی مدد سے ہی چل سکتے ہیں۔
بہر حال آپ اس کو چیک کریں۔
اور ہاں، یہ سافٹ وئیر ایکس۔پی پر بھی استعمال ہو سکتا ہے۔
Help me plzzzzzzzz
Expert
Bookmarks