میرے پاس ایک فائل ہے جو کہ تصویر کی شکل میں موجود ہے مگر اس پر تصویر نہیں بلکہ مکمل ٹیسکٹ لکھا ہوا ہے انگریزی زبان میں۔۔۔ جیسا کہ ہمارے سوالیہ پرچہ جات جو ہم امتحانات میں استعمال کرتے ہیں وغیرہ ۔۔
تو کیا کوئی ایسا طریقہ یا سوفٹ ویئر ہے جو اس امیج فائل سے ٹیسکٹ میں تبدیل کر دے۔۔۔