السلام علیکم
آئی ٹی دنیا کے تمام ایکسپر ٹ کو چیلنج ہے کے میرے کمپیو ٹر میں عجیب قسم کا وا ئرس آ یا ہے جو نظر بھی نہیں آتا اور ونڈوز کے اندر رہ کر میری سا فٹ ویرز کی ایگزی فا ئلز خراب کر رہا ۔۔۔۔۔ اس نے میری رجسٹری اور ٹاسک مینیجر بھی ڈس ایبل کر دیا ہے اور نہ ہی کو ئی نیا انیٹی وا ئرس اسنٹا ل ہو نے دے رہا ہے ۔۔۔۔۔۔میں نے نیو ونڈو بھی انسٹال کر کے دیکھ لی ۔۔۔۔ میںجیسے ہی میری ڈی ڈرائیومیں رکھے ہو ئے( بیک اپ سا فٹ) کے سیٹپ چلا تا ہوں تو وا ئرس اپنا کام کر دیتا ہے۔۔۔۔۔۔ یعنی رجسٹری اور ٹاسک مینیجر ڈس ایبل کر دیتا ہے۔ میرا سسٹم بھی کا فی سلو ہو گیا ہے ۔۔۔۔۔میں نے نکا ش بھا ئی (آئی ٹی ڈی ایکسپرٹ ) کے بتا ئے ہوئے سا رے طریقے آزما لیے ہیں۔۔۔۔۔۔۔
Smart Virus Killer, Dirty Remover , Fix Task Manager
تمام ایکسپر ٹ سے گزا رش ہ ہے کہ وہ مہر بانی فر ما کر ہا رڈ ڈسک فار میٹ کا نہ کہیں کیوں کے میری ہارڈ ڈسک میں کا فی ڈیٹا ہے۔ میں اپنا ڈیٹا بچا تے ہوئے اس وا ئرس سے لڑنا چا ہتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔ میں نیچے وا ئرس کا اسکرین شاٹ بھی دے رہا ہوں۔۔۔۔۔
اور تمام ایکسپرٹ کا ری پلا ئے کا منتظر رہوں گا۔
Bookmarks