zahir6664 said:
salam to you and your all friends. G mera request ye hay k mobile ke sath jo tar (wire) ata hay.jo ghaliban usb kehtey hay.us ke istemal ka tarika bataien.example. Ye kis kam kelie istemal hota hay.thakx an bye bye.
بھائی اسے یوایس بی نہیں کہتے بلکہ ڈیٹاکیبل کہتے ہے، جسکی مدد سے آپ موبائل میں ڈیٹا ٹرانسفر کروا سکتے ہوں اور موبائل سے اپنے کمپیوٹر میں ڈیٹا سیؤ کر سکتے ہوں، اور اگر آپ چاہتے ہے کہ موبائل کا انٹرنیٹ کمپیوٹر میں استعمال کریں تو اسکی مدد سے آپ وہ بھی کر سکتے ہوں، ایس ایم ایس موصول اور بھیج سکتے ہوں، وغیر وغیرہ
Bookmarks