صحیح بخاری
کتاب سجود القرآن
باب: سننے والا اسی وقت سجدہ کرے جب پڑھنے والا کرے
وقال ابن مسعود لتميم بن حذلم ـ وهو غلام ـ فقرأ عليه سجدة،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ فقال اسجد فإنك إمامنا فيها‏.‏
اور عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما نے تمیم بن حذلم سے کہا کہ وہ لڑکا تھا اس نے سجدے کی آیت پڑھی سجدہ کر۔ کیونکہ تو اس سجدے میں ہمارا امام ہے۔