Thankx to sharing brother
بہت عمدہ
سی ++ کو دیکھ کر پرانے وقتوں کی یادیں تازہ ہوجاتی ہیں
ذہن دس سال پیچھے کو بھاگتا ہے۔۔جب یہ چیز شیطان کی آنت کی طرح لمبی لگتی تھی
درویش نے سچ کہا ۔۔ایک طرح کی مغز ماری ہی ہوتی تھی۔
خیر اب وہ دن گئے
شیئرنگ کا بہت بہت شکریہ
Bookmarks