تمام جیتنے والوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد
اور آپ سب میٹھائی چھٹی کے دن لے کر حاضر نہ ہوجانا
اس بات کو بھی یاد رکھیے گا کہ ہم میٹھا نمکین کے بعد کھاتے ہیں
سردی گرمی کا مکس موسم ہے تو پہلے بوتل اور پھر چائے چلے گی
پان تو آپ سب کی فرمائیں پر کھا ہی لیں گے
تو پھر ایک ایک کر کے شروع ہوجائیں
شاباش
وعلیکم اسلام
ارے واہ کیا ہی بات ہے
تمام جیتنے والوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں ۔
خوش رہیں
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
بہت بہت مبارک ہو تمام ونرز کو اور ان تمام ممبرز کا
دل کی گہرائیوں سے شکریہ جنہوں نے مقابلے میں حصہ لیا
شہزاد بھائی آپ کا بھی بے حد شکریہ بہت اچھا تھریڈ بنایا آپ نے
بہت بہت مبارک ہو چاروں دوستوں کو۔
تمام جیتنے والوں کو بہت بہت مبارک
Bookmarks