Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 14

Thread: آٹھ بار میری ماں نے مجھ سے جھوٹ بولا۔

  1. #1
    talhaghazi's Avatar
    talhaghazi is offline Senior Member+
    Last Online
    6th June 2017 @ 12:51 AM
    Join Date
    28 Jun 2011
    Location
    DUBAI , UAE
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    752
    Threads
    198
    Credits
    89
    Thanked
    53

    Post آٹھ بار میری ماں نے مجھ سے جھوٹ بولا۔

    میری ماں ہمیشہ سچ نہیں بولتی، آٹھ بار میری ماں نے مجھ سے جھوٹ بولا۔

    یہ کہانی میری پیدائش سے شروع ہوتی ہے۔۔میں ایک بہت غریب فیملی کا اکلوتا بیٹا تھا۔۔ہمارے پاس کھانے کو کچھ بھی نہ تھا۔۔۔اور اگر کبھی ہمیں کھانے کو کچھ مل جاتا تو امی اپنے حصے کا کھانا بھی مجھے دے دیتیں اور کہتیں۔۔تم کھا لو مجھے بھوک نہیں ہے۔۔۔یہ میری ماں کا پہلا جھوٹ تھا۔

    جب میں تھوڑا بڑا ہوا تو ماں گھر کا کام ختم کر کے قریبی جھیل پر مچھلیاں پکڑنے جاتی اور ایک دن اللہ کے کرم سے دو مچھلیاں پکڑ لیں تو انھیں جلدی جلدی پکایا اور میرے سامنے رکھ دیا۔میں کھاتا جاتا اور جو کانٹے کے ساتھ تھوڑا لگا رہ جاتا اسے وہ کھاتی۔۔۔یہ دیکھ کر مجھے بہت دکھ ہوا ۔۔میں نے دوسری مچھلی ماں کے سامنے رکھ دی ۔۔اس نے واپس کر دی اور کہا ۔۔بیٹا تم کھالو۔۔تمھیں پتہ ہے نا مچھلی مجھے پسند نہیں ہے۔۔۔یہ میری ماں کا دوسرا جھوٹ تھا۔

    جب میں سکول جانے کی عمر کا ہوا تو میری ماں نے ایک گارمنٹس کی فیکٹری کے ساتھ کام کرنا شروع کیا۔۔اور گھر گھر جا کر گارمنٹس بیچتی۔۔۔سردی کی ایک رات جب بارش بھی زوروں پر تھی۔۔میں ماں کا انتظار کر رہا تھا جو ابھی تک نہیں آئی تھی۔۔میں انھیں ڈھونڈنے کے لیے آس پاس کی گلیوں میں نکل گیا۔۔دیکھا تو وہ لوگوں کے دروازوں میں کھڑی سامان بیچ رہی تھی۔۔۔میں نے کہا ماں! اب بس بھی کرو ۔۔تھک گئی ہوگی ۔۔سردی بھی بہت ہے۔۔ٹائم بھی بہت ہو گیا ہے ۔۔باقی کل کر لینا۔۔تو ماں بولی۔۔بیٹا! میں بالکل نہیں تھکی۔۔۔یہ میری ماں کا تیسرا جھوٹ تھا

    ایک روز میرا فائنل ایگزام تھا۔۔اس نے ضد کی کہ وہ بھی میرے ساتھ چلے گی ۔۔میں اندر پیپر دے رہا تھا اور وہ باہر دھوپ کی تپش میں کھڑی میرے لیے دعا کر رہی تھی۔۔میں باہر آیا تو اس نے مجھے اپنی آغوش میں لے لیا اور مجھے ٹھنڈا جوس دیا جو اس نے میرے لیے خریدا تھا۔۔۔میں نے جوس کا ایک گھونٹ لیا اور ماں کے پسینے سے شرابور چہرے کی طرف دیکھا۔۔میں نے جوس ان کی طرف بڑھا دیا تو وہ بولی۔۔نہیں بیٹا تم پیو۔۔۔مجھے پیاس نہیں ہے۔۔یہ میری ماں کا چوتھا جھوٹ تھا۔

    میرے باپ کی موت ہوگئی تو میری ماں کو اکیلے ہی زندگی گزارنی پڑی۔۔زندگی اور مشکل ہوگئی۔۔اکیلے گھر کا خرچ چلانا تھا۔۔نوبت فاقوں تک آگئی۔۔میرا چچا ایک اچھا انسان تھا ۔۔وہ ہمارے لیے کچھ نہ کچھ بھیج دیتا۔۔جب ہمارے پڑوسیوں نے ہماری ی حالت دیکھی تو میری ماں کو دوسری شادی کا مشورہ دیا کہ تم ابھی جوان ہو۔۔مگر میری ماں نے کہا نہیں مجھے سہارے کی ضرورت نہیں ۔۔۔یہ میری ماں کا پانچواں جھوٹ تھا۔

    جب میں نے گریجویشن مکمل کر لیا تو مجھے ایک اچھی جاب مل گئی ۔۔میں نے سوچا اب ماں کو آرام کرنا چاہیے اور گھر کا خرچ مجھے اٹھانا چاہیے۔۔وہ بہت بوڑھی ہو گئی ہے۔۔میں نے انھیں کام سے منع کیااور اپنی تنخواہ میں سے ان کے لیے کچھ رقم مختص کر دی تو اس نے لینے سے انکار کر دیا اور کہا کہ ۔۔تم رکھ لو۔۔۔میرے پاس ہیں۔۔۔مجھے پیسوں کی ضرورت نہیں ہے۔۔یہ اس کا چھٹا جھوٹ تھا۔

    میں نے جاب کے ساتھ اپنی پڑھائی بھی مکمل کر لی تو میری تنخواہ بھی بڑھ گئی اور مجھے جرمنی میں کام کی آفر ہوئی۔۔میں وہاں چلا گیا۔۔۔۔ سیٹل ہونے کے بعد انھیں اپنے پاس بلانے کے لیے فون کیا تو اس نے میری تنگی کے خیال سے منع کر دیا۔۔اور کہا کہ مجھے باہر رہنے کی عادت نہیں ہے۔۔میں نہیں رہ پاوں گی۔۔۔یہ میری ماں کا ساتواں جھوٹ تھا۔

    میری ماں بہت بوڑھی ہو گئی۔۔انھیں کینسر ہو گیا۔۔انھیں دیکھ بھال کے لیے کسی کی ضرورت تھی۔۔میں سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر ان کے پاس پہنچ گیا۔۔وہ بستر پر لیٹی ہوئی تھیں۔۔مجھے دیکھ کر مسکرانے کی کوشش کی۔۔۔میرا دل ان کی حالت پر خون کے آنسو رو رہا تھا۔۔۔وہ بہت لاغر ہو گئی تھیں۔۔میری آنکھوں سے آنسو نکل آئے۔۔تو وہ کہنے لگیں ۔۔مت رو بیٹا۔۔۔ میں ٹھیک ہوں ۔۔مجھے کوئی تکلیف نہیں ہو رہی۔۔۔یہ میری ماں کا آٹھواں جھوٹ تھا۔۔۔اور پھر میری ماں نے ہمیشہ کے لیے آنکھیں بند کر لیں ۔

    جن کے پاس ماں ہے۔۔۔اس عظیم نعمت کی حفاطت کریں اس سے پہلے کہ یہ نعمت تم سے بچھڑ جائے۔ اور جن کے پاس نہیں ہے۔۔ہمیشہ یاد رکھنا کہ انھوں نے تمھارے لیے کیا کچھ کیا۔۔اور ان کی مغفرت کے لیے دعا کرتے رہنا۔
    Attached Images Attached Images  

  2. #2
    MERYAM's Avatar
    MERYAM is offline Senior Member+
    Last Online
    17th September 2013 @ 11:14 PM
    Join Date
    24 Mar 2013
    Location
    KARACHI
    Age
    34
    Gender
    Female
    Posts
    653
    Threads
    48
    Credits
    0
    Thanked
    47

    Default

    بہت بہت شکریہ شئیر کرنے کے لئیے
    بہت ھی زبردست شیئرنگ
    ......خوش رہیں

  3. #3
    Join Date
    01 Dec 2012
    Location
    Karachi Pakista
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    1,988
    Threads
    409
    Credits
    0
    Thanked
    181

    Default

    hhhhhh
    aaaaaaaaaaaaaa
    good

  4. #4
    sia842 is offline Advance Member
    Last Online
    22nd November 2022 @ 02:22 PM
    Join Date
    20 Dec 2010
    Location
    Sialkot
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    2,759
    Threads
    83
    Credits
    1,432
    Thanked
    173

    Default

    I don't have words for comment
    Only can say that
    Nice thread of ITD

  5. #5
    alihassansha's Avatar
    alihassansha is offline Senior Member+
    Last Online
    30th March 2016 @ 05:10 PM
    Join Date
    05 Apr 2013
    Location
    SINDH
    Gender
    Male
    Posts
    362
    Threads
    42
    Credits
    0
    Thanked
    13

    Default

    Dear very nice....

  6. #6
    hhkanwal567's Avatar
    hhkanwal567 is offline Advance Member
    Last Online
    6th February 2023 @ 10:20 AM
    Join Date
    26 Nov 2012
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    1,645
    Threads
    86
    Credits
    233
    Thanked
    83

    Default

    Nice sharing

  7. #7
    maheenkh's Avatar
    maheenkh is offline Advance Member
    Last Online
    13th December 2023 @ 10:09 PM
    Join Date
    28 Sep 2012
    Gender
    Female
    Posts
    2,580
    Threads
    1
    Credits
    79
    Thanked
    22

    Default

    han maa tu maa hai bachon k lye apni jan bhi deskti hai
    It Dunya...

  8. #8
    mirza84's Avatar
    mirza84 is offline Advance Member
    Last Online
    16th January 2022 @ 01:57 AM
    Join Date
    29 May 2010
    Posts
    12,411
    Threads
    191
    Credits
    3,116
    Thanked
    211

    Default

    parh k ankhein num ho gai hain,wakai me maa dunya ka woh wahid rishta hai jis ki misal nhe milti...

  9. #9
    jadoon811's Avatar
    jadoon811 is offline Senior Member+
    Last Online
    12th May 2020 @ 01:55 PM
    Join Date
    28 Jul 2012
    Location
    Islamabad
    Age
    42
    Gender
    Male
    Posts
    1,018
    Threads
    21
    Credits
    83
    Thanked
    64

    Default

    Nice sharing........

  10. #10
    Niaz Bozdar's Avatar
    Niaz Bozdar is offline Advance Member
    Last Online
    24th April 2021 @ 08:00 AM
    Join Date
    01 Feb 2013
    Location
    Tando Adam pak
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    8,638
    Threads
    209
    Credits
    338
    Thanked
    556

    Default

    tamam bahtreen sharing hai.

  11. #11
    Akhtar277's Avatar
    Akhtar277 is offline Jin-Kazama
    Last Online
    11th February 2024 @ 08:27 PM
    Join Date
    02 Nov 2012
    Location
    Darbelo
    Gender
    Male
    Posts
    5,426
    Threads
    134
    Credits
    3,672
    Thanked
    448

    Default

    Buhat Hi Achi Sharing Ki Hai Aapne Parh Ke Bara Dukh Howa Aur Yeh Aapne Bilkul Sachi Baat Share Ki Hai Aur Hamare Sath Share Karne Ka Shurkiya

  12. #12
    Join Date
    07 Dec 2009
    Location
    Kot addu
    Gender
    Male
    Posts
    1,267
    Threads
    202
    Credits
    579
    Thanked
    78

    Default

    mawan .......... thandiyan ........... chawan ..........

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. کیا بائبل کا مذہب پر امن ہے؟
    By imran sdk in forum General Discussion
    Replies: 11
    Last Post: 4th July 2020, 10:46 AM
  2. اردو ادب میں ماں کا کردار
    By Resham in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 10
    Last Post: 22nd September 2016, 08:45 PM
  3. Ayat Ul Kursi Ki Fazeelat
    By ALLAH'S SLAVE in forum Islam
    Replies: 15
    Last Post: 14th January 2014, 03:00 PM
  4. Replies: 9
    Last Post: 15th March 2012, 11:24 PM
  5. حضرت داتا گنج بخش رحمتة اللہ علیہ
    By deemi in forum Islamic History aur Waqiat
    Replies: 8
    Last Post: 15th June 2011, 06:58 PM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •