جناب میں نے پہلے بھی آپ کی حاضر جوابی اور تحریر کی تعریف کردی تھی
اور آج بھی چند الفاظ کے اضافہ کے ساتھ یہ کہتا ہوں
آپ کی تحریر آپ کے عمر سے زیادہ تجربہ کار ہے
تحریر میں منظر کشی کا فن تو کمال ہے
ایسا محسوس ہورہا تھا کہ جس کمرے میں یہ واقعہ پیش آیا میں وہی تھا
اور آپ نے ڈاکٹر رانا کو بھی خوب آڑے ہاتھ لے لیا
چلو اب میرے خیال سے ڈاکٹر رانا آپنی سند کی اسکیان کاپی فورم میں ضرور پیش کرئیں گئیں
Bookmarks