السلام علیکم دوستو ۔
مجھے آپ دوستوں کی مدد کی ضرورت ہے ۔
میں نے بلوچستان میں ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کیلئے انٹرویو دیا تھا ۔
ٹیچنگ کیلئے ۔ اب اُسکا ریزلٹ آگیا ہے ۔
کوئی یہ بتاسکتا ہے میں کہاں سے دیکھوں کہ میر ا نام اُس میں ہے یا نہیں ۔
کوئی ویب سائٹ بتادیں جہاں سے میں دیکھ سکوں ۔

مہربانی