سعد بھائی
آپ ونڈو سیون سے کروا دو
میں ایکس۔پی سے کروا دیتا ہوں
سعد بھائی
آپ ونڈو سیون سے کروا دو
میں ایکس۔پی سے کروا دیتا ہوں
محترم بھائی
پہلے آپ اپنے کمپیوٹر میں کنٹرول پینل میں جاؤ وہاں جا کر پرنٹر اینڈ فیکسز پر کلک کر و
وہاں آپ کا پرنٹر ہوگا اُس پر رائٹ کلک کرو گے تو وہاں 4نمبر آپشن ہوگا
sharing
جب آپ اس پر کلک کرو گے تو پھر آپ کو یہ لکھا ہوا نظر آجائے گا
share this Printer
اس پر کلک کر کے پھر او۔کے کر دو
اگر وہ کوئی اور آپشن دے تو پھر اُس کا یہاں سکرین شاٹ دیں
باقی ونڈو سیون میں بھی بہت آسان ہے مگر وہ سعد بھائی آپ کو دیکھ کر آپشنز بتائیں گے تو وہاں سے فائنڈ کر کے آپ اپنے لیپ ٹاپ میں بھی اُسے ایڈ کر لوگے
جزاک اللہ
یہ دیکھیں ونڈوز 7 پر شیئر کرنے کا طریقہ
سب سے پہلے ڈیسکٹوپ پر نیٹورک کے آئیکن پر رائٹ کلک کرکے پروپرٹیز پر کلک کریں پھر لیفٹ سائڈ پر چینج ایڈوانس شیئرنگ سیٹنگس پر کلک کریں پھر ٹرن آن فائل اینڈ پرنٹر شیئرنگ پر چیک لگا کر سیو چینجز پر کلک کردیں
اس کے بعد آپ کو اپنا پرنٹر شیئر کرنا ہے
تو سب سے پہلے اسٹارٹ مینو پر کلک کریں اور ڈیوائس اینڈ پرنٹر پر کلک کریں پھر اپنے پرنٹر پر رائٹ کلک کریں اور پرنٹر پروپرٹیز پر کلک کریں اور شیئرنگ کے ٹیب پر کلک کریں اور شیئر دس پرنٹر پر چیک لگائیں اور اوکے پر کلک کردیں
Printer laptop pe hi instal hy. Im taking ur prescribed steps.
محترم بھائی
اوپر جو طریقہ میں نے آپ کو بتایا تھا
وہ آپ نے اپنے کمپیوٹر میں کیا ؟
Mera Ye masla ha maine network print se print lena ha wo Dos me cmd me iski simple command bata do Joe easY ho help me
آپ کو کس نے کہا ہے کہ ڈوس میں کوئی ایسی کمانڈ موجود ہے جو بغیر شیئرنگ کیے آپ کو پرنٹ دے ،دے گی؟
بھائی ایسا کچھ بھی ہمارے علم میں نہیں ہے
ہمیں جو علم تھا اور جہاں تک ہم نے سیکھا اور دیکھا ہے تو صرف جب تک شیئرنگ نہیں ہوگی کچھ نہیں ہو سکتا
شاید کوئی ایسا طریقہ آگیا ہو ڈوس والا تو وہ ہمیں نہیں معلوم
شکریہ
Bookmarks