Webhosting in Pakistan
Results 1 to 7 of 7

Thread: ایئر ایمبولینس کا انتظام پلان کا حصہ

  1. #1
    sibghati's Avatar
    sibghati is offline Advance Member
    Last Online
    20th February 2018 @ 04:16 PM
    Join Date
    30 Jun 2011
    Location
    ISLAMABAD
    Gender
    Male
    Posts
    2,459
    Threads
    342
    Credits
    59
    Thanked
    224

    Default ایئر ایمبولینس کا انتظام پلان کا حصہ

    Webhosting in Pakistan
    پاکستانی فوج نے کا کہنا ہے کہ طالبان کے حملے میں شدید زخمی ہونے والی بچی ملالہ یوسفزئی کا بیرون ملک علاج کرانے کا فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔
    فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے یہ بات اتوار کی صبح ایک بیان میں کہی۔

    ریڈیو پاکستان کے مطابق آئی ایس پی آر کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ اگر ضرورت ہوئی تو ائر ایمبولینس استعمال کی جائے گی۔
    آئی ایس پی آر کے مطابق میڈیکل بورڈ نے اتوار کو ملالہ کا معائنہ کیا۔ ملالہ کی حالت آہستہ آہستہ بہتر ہو رہی ہے۔
    ایئر ایمبولینس دبئی سے اسلام آباد پہنچ گئی ہے۔ تاہم آئی ایس پی آر نے بیان میں کہا ہے کہ ایئر ایمبولینس کا انتظام منصوبہ بندی کا حصہ ہے۔
    دوسری جانب متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر جمیل احمد خان کا کہنا ہے کہ ملالہ یوسفزئی کا بیرون ملک علاج کرانے کی تمام تیاریاں مکمل ہیں۔
    کلِک ملالہ کی حالت تسلی بخش ہے، آئی ایس پی آر
    کلِک طالبان کے خلاف کارروائی کا یہی وقت ہے، میاں افتخار حسین
    خیبر پختونخوا کے علاقے مینگورہ میں صحافی نے بتایا کہ پولیس نے سرچ آپریشن میں بیس افراد کو حراست میں لیا ہے۔
    سیدو شریف تھانے کے حوالدار محمد عالم کے مطابق ملالہ پر حملے کے بعد دو سو سے زیادہ افراد کو حراست میں لیا گیا،ا ان کا مزید کہنا تھا کہ ان افراد کو عدالت میں پیش کیا گیا جن میں سے زیادہ تر افراد کو ضمانت پر رہا کردیا گیا ہے۔
    یاد رہے کہ سنیچر کو پاکستان کی فوج کا کہنا تھا کہ طالبان کے حملے میں شدید زخمی ہونے والی بچی ملالہ یوسفزئی کی صحت بدستور اطمینان بخش ہے اور ان کے اہم اعضاء بالکل ٹھیک ہیں۔
    بی بی سی اردو سروس کے پروگرام سیربین میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کی فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ آئی ایس پی آر کے ترجمان میجر جنرل عاصم باجوہ نے کہا تھا کہ ملالہ یوسفزئی کے دل کی دھڑکن، نبض اور بلڈ پریشر صحیح ہے اور مجموعی طور پر اُن کی حالت تسلی بخش ہے۔
    آئی ایس پی آر نے سنیچر کو ایک بیان بھی جاری کیا جس کے مطابق ڈاکٹروں کا ایک بورڈ ان کی صحت کی نگرانی کر رہا ہے۔
    ملالہ راولپنڈی میں فوج کے امراضِ قلب کے ہسپتال کے انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں زیرِ علاج ہیں۔
    اہم اعضاء میں دل، پھیپھڑے، گردے اور دماغ شمار ہوتے ہیں۔ بیان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ وہ ابھی بھی مصنوعی تنفس یا وینٹیلیٹر پر ہیں۔
    دوسری جانب اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے ان واقعات کے بعد ملالہ یوسفزئی کے والدین کو ایک ذاتی خط بھی لکھا جس میں انھوں نے ’ان کی بہادر بیٹی کی جلد صحت یابی‘ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
    سیکرٹری جنرل نے یہ خط اقوام متحدہ میں پاکستان کے نئے سفیر مسعود خان کو جمعے کے روز نیویارک میں اقوام متحدہ کے صدر دفتر میں دیا۔
    صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے بھی حکام کو ہدایت کی کہ ملالہ پر حملے کے دوران زخمی ہونے والی دو اور طالبات شازیہ اور کائنات کو بھی مفت صحت کی سہولیات فراہم کی جائیں۔
    شازیہ پشاور میں سی ایم ایچ میں زیرِ علاج ہیں اور کائنات کو سوات کے مقامی ہسپتال میں علاج کے بعد گھر بھیج دیا گیا ہے۔

  2. #2
    null's Avatar
    null is offline Senior Member
    Last Online
    20th October 2012 @ 05:54 PM
    Join Date
    25 Dec 2010
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    273
    Threads
    17
    Thanked
    17

    Default

    ..
    Last edited by Afridi; 17th October 2012 at 11:03 AM.

  3. #3
    coolcool1227's Avatar
    coolcool1227 is offline Senior Member+
    Last Online
    30th September 2015 @ 02:56 PM
    Join Date
    23 May 2009
    Location
    Sialkot
    Gender
    Male
    Posts
    2,189
    Threads
    59
    Credits
    369
    Thanked
    137

    Default

    malala jaiasy kayei bechiyaan drown attacks ki nazar ho jati hein. Lakin media un ko highlight nahi kerta aur na hi awam un ko ehmoyat deti hei. aur malala ki defa awam ki yeh halat hei k us ki sehat yabi k liye duaoon ki taqreebat ho rehe hein. wha re humari qoum. Kindly is baat pe bhi gur farma lein k malala ka favourte politicians obama hei na k koi muslim. malala ko sirf use kiya gaya hein gustakhana film se attention hetanay k liye. Yeh sirf aur sirf eik drama hei, media aur awam ko woh bechay bechiyaan kyon nazar nahi aa rehein jo drown attack mein shaheed ho jate hein. Aakhir kyon?

  4. #4
    farhansa's Avatar
    farhansa is offline Advance Member
    Last Online
    17th April 2018 @ 10:54 AM
    Join Date
    02 Mar 2012
    Gender
    Male
    Posts
    665
    Threads
    39
    Credits
    291
    Thanked
    28

    Default

    media nay america ko b to khush rakhna hai naa.

    Halry clinton or Obama ko b bohat dukh hua hai malala ka.

    WAJA kya HAi?

    Malala say etni hamdardi ku hai?

  5. #5
    shaikhmubeen's Avatar
    shaikhmubeen is offline Senior Member+
    Last Online
    29th June 2015 @ 11:02 PM
    Join Date
    11 Jun 2009
    Location
    India
    Gender
    Male
    Posts
    509
    Threads
    26
    Credits
    0
    Thanked
    39

    Default


  6. #6
    muneer21's Avatar
    muneer21 is offline Senior Member+
    Last Online
    27th March 2016 @ 12:39 PM
    Join Date
    15 Jul 2009
    Location
    karachi
    Age
    30
    Posts
    396
    Threads
    82
    Credits
    487
    Thanked
    28

    Default

    Naam nihad pakistani media per unlimited laanat

  7. #7
    mubah is offline Senior Member+
    Last Online
    12th April 2014 @ 10:41 PM
    Join Date
    30 Nov 2009
    Age
    38
    Posts
    64
    Threads
    2
    Credits
    374
    Thanked: 1

    Default

    Webhosting in Pakistan
    salam malala malala sun sun kar mery kan pak gaey ye 14 se 15 sal ki balig larki bachichi lagti hey nadanon ko. allah ka wasta plzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzz usey masom mat kaho masom sirf FARISHTEY OR ANBIYAE KIRAM ALI SALAM he.

Similar Threads

  1. Replies: 10
    Last Post: 29th July 2018, 05:38 PM
  2. Replies: 9
    Last Post: 15th May 2018, 02:49 PM
  3. Replies: 14
    Last Post: 10th February 2018, 04:20 PM
  4. مکہ کےانہدام کا ناپاک منصوبہ
    By imran sdk in forum General Knowledge
    Replies: 20
    Last Post: 12th November 2016, 02:25 AM
  5. ایمان کا مطلب
    By iqbalkuwait in forum Sunnat aur Hadees
    Replies: 1
    Last Post: 23rd December 2009, 10:59 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •