حضرت ابو ہریرۃ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ منافق کی تین نشانیاں ہیں۔
جب بات کرے تو جھوٹ کہے
جب وعدہ کرے تو اس کا خلاف کرے
اور
جب اس کو امانت دار سمجھا جائے توخیانت کرے۔

JazakAllah
Bookmarks