ماشاءاللہ
اللہ پاک نظر بد سے بچائے۔
اور دین و دنیا کی خوشیاں عطا فرمائے۔
آمین
واہ ہماری پیاری بھانجی کچھ بڑی اور کافی سیانی ہو گئی ہیں۔
اللہ تعالیٰ نظر بد سے بچائے اور دنیا و آخرت کی خیر و برکت سے اس کی جھولی بھر دے آمین۔
Photoshop all Classes & PDF Book
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]
Masha Allah Sooooo Cute
Allah Pak Isi Traha Hasta Muskrata Rakhy Ameen Suma Ameen
Masha Allah
Bhoot piari hy...
ماشااللہ
بہت پیاری
mashAllah cute ha
ماشااللہ
اللہ اس کولمبی زندگی ، مستقل صحت، اور ہمیشہ کی تندرستی دے۔
اس کی خوشیاں ساری فیملی کو دیکھنا نصیب فرمائے۔ آمین۔
Bookmarks