g many contest section many therad post karata hono oar wo thread share hony ky baad approval ky liyay wait karny ka kayhti hay oar mujay koi 2 din ho gy hany wo share ni ho........plz help
g many contest section many therad post karata hono oar wo thread share hony ky baad approval ky liyay wait karny ka kayhti hay oar mujay koi 2 din ho gy hany wo share ni ho........plz help
وعلیکم السلام
محترم ایسا ممکن نہیں ہے۔۔۔آپ ایک بار پھر سے تھریڈ پوسٹ کریں اور یہاں پر ہمیں بتائیں کے آپ نے کانٹیسٹ سیکشن میں تھریڈ پوسٹ کر دیا ہے۔
ہم چیک کریں گے۔
تمام ممبرز کے تھریڈ پوسٹ ہوتے ہیں اور روزانہ ہی تھریڈ کو اپروو کیا جاتا ہے۔
اوکے
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
کانٹیسٹ سیکشن میں کوئی بھی ممبر جب کوئی تھریڈ بنا تا ہے۔۔ تو وہ موڈریٹرز کے اپروو ہونے کے بعد ہی وہاں شو ہوگا۔۔۔۔
کانٹیسٹ سیکشن کے رولز کے مطابق اگر آپ تھریڈ بنائیں گے تو موڈریٹرز اس کو دو دن کے اندر اندر اپروو کرینگے۔۔
اگر تھریڈ رولز کے حلاف ہوگا تو اسے ری سائکل بن میں موو کیا جائیگا۔۔ اور آپ کو ناٹیفیکشن پی ایم بھیج دی جاتی ہے۔۔
Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
Bookmarks