جزاک اللہ پا جی جزاک اللہ۔
میں نے جہاں سے لئے ہیں وہاں بن شاعر کے ہی موجود تھے۔
سلمان گیلانی ہیں شاید۔
تصدیق کر دیں، میں اپڈیٹ کر دیتا ہوں دھاگہ۔
میگزین میں بھی منتھلی نیوز لیٹر کے لئے تحریر بھیجی ہے، اس کے شاعر کا ایگزیکٹ نام معلوم تھا، تو لکھ بھی دیا ہے ساتھ ۔ عنقریب پڑھیں گے خبرنامہ بھی۔
Bookmarks