دوستو
آپ کےلئے ایک بھت ھی زبردست ٹرک لے کر آیا ھوں
یہ ٹرک اس وقت کام آے گی جب آپ کو بھت ساری فائلز کو ایک ساتھ سیلیکٹ کرنا ھو
بس آپ کو کرنا یہ ھے کہ جب آپ نے بھت ساری فائلز کو سیلیکٹ کرنا ھو تو سب سے پھلے "پھلی" فائل کو سیلیکٹ کریں
اس کے بعد Shift Key کو پریس کریں اور پھر آخری فائل کو سیلیکٹ کر لیں
یاد رھے کہ Shift Key کو تب تک دبائے رکھیں جب تک آخری فائل کو سیلیکٹ نہ کر لیں
Bookmarks