السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
دوستو ابھی تک کسی نے بھی درست جواب نہیں دیا اس لیے اس مقابلے کی تاریخ میں توسیع کرتے ہوئے اس کو پچیس اکتوبر تک جاری رکھا جائے گا ۔۔۔
شکریہ
ITDunya Magazine October 2012
بہت اہم: کسی کے صحیح جواب اور اسکرین شاٹ کو کاپی پیسٹ کیا گیا تو وہ ریپلائے مقابلے میں شامل نہیں ہونگے اور درست جواب دینے والے پہلے ممبر کو بغیر قرعہ اندازی کے رینک دیا جائے گا ۔ بقیہ 4 صحیح جواب دینے والے ممبرز کے ناموں کی قرعہ اندازی ہوگی ۔ شکریہ
چلئے سوال کو اور آسان بنادیتا ہو اور یہ کنفیوژن بھی ختم ہوجائے گی 100 اور 99 والی
اور محنت بھی کم ہوجائے گی آپ لوگوں کی ہماری تو کوشش ہے کہ رینکس ممبرز جیتے
اور ایسے سوال پر سب آکر کنفیوژ ہوجاتے ہیں چلئے اسے اور آسان کردیتا ہوں میں
اس سوال کا جواب صفحہ نمبر 51 سے ڈھونڈنا شروع کیجئے
اگر اب بھی درست جواب نہیں دیا جاسکا تو کسی کو شکایت نہیں ہونی چاہئے
اور درست جگہ کی نشاندہی کیجئے اسکرین شاٹ پر اور وہ اسکرین شاٹ پی ایم کیجئے مجھے اور شہزاد بھائی کو یہاں پوسٹ مت کیجئے گا اب یہاں صرف ریپلائے کیجئے کہ آپ کو پی ایم کردیا ہے اسکرین شاٹ اور یہاں صرف صفحہ نمبر پوسٹ کیجئے ۔ شکریہ
Bookmarks