nice
nice
تھریڈ کو کلوز کیا جارہا ہے
آئی ٹی دنیا ایک فیملی فورم ہے یہاں آپ سب ایک خاندان کی طرح ہیں
بھائیوں اور بہنوں آپس میں ایک دوسرے پر تنقید نہ کیا کیجئے اگر آپ کو
کسی کی کوئی شیئرنگ پسند نہیں تو آپ وہاں پر حصہ نہ لیجئے اگر کوئی
شیئرنگ ایسی لگے کہ وہ مشکوک ہے اس پر اپنا شک ریپلائے کیجئے مگر بحث
نہ کیجئے ایک دوسرے سے لڑائی نہ کیجئے آپس میں محبت اور تعلق بنائے رکھئے
ہم مسلمان اس ہی وجہ سے آج تک ترقی نہیں کرپارہے کہ یہ تیرا اور یہ میرا
اس میں اضافہ اور اس میں کمی وغیرہ کے چکروں میں ہیں
جو چیزیں لکھی گئی ہے جنہیں وہ اچھی لگتی ہے وہ کھائیں
جنہیں وہ لگتا ہے کہ مکروہ ہے وہ نہ کھائیں
جنہیں لگتا ہے کہ یہ چیزیں حرام ہیں وہ اس پر قائم رہیں
جنہیں لگتا ہے کہ ان کا کھانا مکروہ ہے مگر کھایا جاسکتا ہے
وہ ویسا ہی کرے
دونوں کے پاس مضبوط ریفرنس اور باتیں موجود ہیں
تو دونوں اپنے اپنے موقف پر قئم رہو مگر بحث بازی سے پرہیز کرو
تھریڈ کلوز
Bookmarks