جس طرح تھریڈ بناتے ہوئے اٹیچمنٹ کا آپشن یہیں موجود ہے تو کیا ایسا نہیں ہو سکتا کہ جب ہم کہیں پوسٹنگ کرتے ہیں تو یہ وہاں
Post Quick Reply
میں بھی ہو
کیوں کہ پوسٹ کرتے ہوئے اگر کوئی چیز اٹیچ کر کے دینی ہے تو اُس کے لیے
Go Advanced
میں جانا پڑتا ہے

وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
ڈیئر! آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام میں شروع سے کوشش کی گئی ہے کہ کم سے کم ایکسٹرا فیچر رکھے جائیں
تاکہ فورم کا ہر پیج آسانی سے لوڈ ہو اور بہتر نمونے کام ہو سکے
اٹچمنٹ آپشن اگر کوئیک رپلائی کرتے وقت شو ہوگا تو ہر بار پوسٹنگ پر ممبران کو دکت کا سامنا کرنا پڑے گا خاص طور پر ان کو جو کیبورڈ کے استعمال کے عادی ہوتے ہیں
منجمنٹ آپ کی تجویز پر غور کرکے رپلائی کر سکتی ہے
تنویر بھائی کی بات درست ہے۔۔۔۔۔فورم پر کویک ریپلائی میں یہ رکھنے سے ہر تھریڈ میں ایکسٹرا لوڈ پڑے گا۔۔
اس وجہ سے اس کو ایڈ نہیں کیا جا سکتا۔۔
Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
Bookmarks