﷽
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
پیارے دوستو! کیسے ہیں آپ سب؟
دوستو! زیادہ تر اسکرین کیپچرر سافٹویئرز روٹ ایکسس مانگتے ہیں، اور اگر سیلفون میں بائی ڈیفالٹ فیچر نہ ہو اور آپ روٹ بھی نہ کر پائیں تو مسئلہ ہو جاتا ہے، مگر اس والے سافٹویئر کو صرف اور صرف انسٹال کرنا ہے
دیٹ از آل اور آپ اپنے سیلفون پر اسکرین شاٹس لے پائینگے
اس میں کئی ایک فیچرس ہیں جن کی بدولت آپ آسانی سے کام کر سکتے ہیں جیسے اسکرین شاٹ کے آپشن کو ایک بٹن پر سیٹ کردینا یا پھر سیلفون کو صرف شیک کرکے اسکرین شاٹ لے لینا، اسکرین شاٹ لے لینے کے بعد اسے وہی پر ایڈٹ کرنا، وغیرہ
Official
Tested on HTC Wildfire S
Bookmarks