السلام علیکم دوستو آپ سب اُمید سے ہوں گے۔ ہیں یہ میں نے کیا کہا اچھا آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ میں آج ان تمام دوستوں کے لئے ایک سائٹ متعارف کرانے جا رہا ہوں جو گورنمنٹ یا فیڈرل گورنمنٹ کے ملازمین کے لئے ہیں۔ آپ لوگوں کو باخبر رکھنے کے لئے اس سائٹ پر معلومات مہیا ہوتی ہیں اور اس کے علاوہ بہت کچھ جو سوچ ہے آپ کی۔ امید کرتا ہوں پسند آئے گی۔سید حامد علی دعاگو
Bookmarks