urgently help required
دوستو مجھے معلوم کر نا ہے کہ
DOCX File
اور
XLSX File
کس میں اوپن ہو گی میں آفس 2003میں اوپن کر رہا ہوں لیکن وہ اوپن نہیں ہو رہی میں لنک بھی دے رہا ہوں تا کہ آپ کو مسئلہ حل کرنے میں آسانی رہے اور یہ جلدی بتا دیں پلیز۔ میں نے بی۔اے کی ڈیٹ شیٹ چیک کرنی ہے اوپن یونیورسٹی کی۔
شکریہ
http://www.aiou.edu.pk/Downloads/FA%20BA%20DATESHEET%20SPRING%202012%20FINAL-1.docx
http://www.columnpk.com/wp-content/uploads/2012/04/AIOU-Autumn-2012-Date-Sheet.xlsx
[FONT="Georgia"][SIGPIC]REBEL[/SIGPIC][/FONT]
Bookmarks