حماد بھائی آپ کی کہانی (جو حقیقت نہیں ہے) بہت ہی اچھی شروعات ہوئی
مجھے امید سے زیادہ کہانی کا اختتام بھی اچھے انداز میں لگا
کچھ جگہ آپ کی تحریر آپ کی ذہنی صلاحیت کی عکاسی کرتی ہے
رہی بات غالب اعوان بھائی کی ان پر یہ بات صادر آتی ہے
بد نام ہوئے تو کیا؟ نام نہ ہوگا
میرے خیال سے اب بھائی فورم کے مشہور ترین اشخاص میں شامل ہوگئے ہیں
Bookmarks