ہماری قوم کا ہر فرد قربانی کا بکرا ہے
اس بات سے تو اتفاق کیا جاسکتا ہے
پر
یہاں عورت کے ہاتھوں
مرد
قربانی کا بکرا ہے
اس سے نہیں
----------
وہ آخری والی بات جس کو آپ راز کہہ رہے ہیں وہ ہم نے
پڑھا تھوڑی ہے
صرف کاپی پیسٹ کرکے باقی دوستوں کو سینڈ کر دیا ہے
اور اُن سے درخواست کی ہے کہ وہ ہم کو پڑھ کر سُنا دیں
--------
بہت خوب بھائی بہت اچھے پڑھ کر بہت اچھا لگا
ہاہاہاہا۔
اچھا کیا حسیب بھائی کاپی پیسٹ کر کے آگے بھیجنے کا۔
بہت بہت شکریہ آپ کے خوبصورت فیڈ بیک کا۔
hahahaha...............me to bhul hi gaya tha parhna aaj yaad aaya to parha....................bhot a66i lagi aapki likhi hui kahani.................very interesting...............up::
Bookmarks